XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

میں اپنے ڈیمو اکاؤنٹ میں فراہم کردہ ذاتی معلومات کس طرح اپڈیٹ کرسکتا ہوں؟

اپنا ای میل ایڈریس، فون نمبر، یا اپنے ڈیمو اکاؤنٹ سے متعلقہ دیگر کسی بھی ذاتی معلومات کو اپڈیٹ کرنے کے لیے، آپ کو صرف ہم سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے!

اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کے آئی ڈی نمبر کے ساتھ، ہمیں pakistan.support@xm.com پر ای میل کریں، اور ہمیں آگاہ کریں کہ آپ کون سی معلومات اپڈیٹ کروانا چاہتے ہیں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔