XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

XM کتنے عرصے تک میری ذاتی معلومات اسٹور کرتا ہے؟

ہم آپ کا پرسنل ڈیٹا اس وقت تک رکھتے ہیں جب تک ہمارا آپ کے ساتھ کاروباری تعلق برقرار ہے، یا جب تک ہم سمجھتے ہیں کہ ڈیٹا کی اس مقصد کے لیے ضرورت ہے جس کے لیے اسے اکٹھا کیا گیا تھا۔

تاہم کچھ ایسے معاملات بھی ہیں جہاں ہمیں طویل عرصے تک ریکارڈ برقرار رکھنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تابع ہیں، جن کے تحت ہمیں کاروباری تعلقات ختم ہونے کے بعد، 5 سال تک کچھ مخصوص معلومات رکھنا ضروری ہوتا ہے، بشمول:

  • کسٹمر کی ڈیو ڈیلیجنس آبلیگیشن (یعنی مطلوبہ احتیاط بروئے کار لانے کی ذمہ داریوں) کی تعمیل کرنے کے لیے، استعمال کیے گئے ڈاکیومنٹس کی ايک کاپی
  • آپ کے ساتھ ٹرانزیکشن اور ہمارے کاروباری تعلقات کا کوئی ثبوت
  • اس کے علاوہ، کوئی بھی ریکارڈ شدہ کمیونیکیشن چاہے وہ ٹیلی فون کے ذریعے ہو، الیکٹرانک طور پر کی گئی ہو، ذاتی طور ملاقات ہو یا کسی بھی اور صورت میں ہو، لوکل ریگولیشن کے مطابق محفوظ کی جاتی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے، ہماری پرائیویسی پالیسی ملاحظہ کریں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔