XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

XM کلائنٹ بننے کے لیے مجھے کون سے ڈاکیومنٹس فراہم کرنے کی ضرورت ہے؟

جب آپ اپنا XM اکاؤنٹ کھولتے ہیں تو ہم آپ سے صرف 2 ڈاکیومنٹس مانگتے ہیں:

شناخت کا ثبوت: کسی سرکاری اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ سرکاری ڈاکیومنٹ کی رنگین کاپی۔ اس میں آپ کا پاسپورٹ (جو کم از کم 6 مہینوں کے لیے قابل استعمال ہو)، ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ بھی شامل ہیں۔ ڈاکیومنٹ میں آپ کا مکمل نام، اجراء اور تنسیخ کی تاریخ، آپ کی تاریخ پیدائش، مقام پیدائش یا ٹیکس شناختی نمبر اور دستخط لازمی شامل ہونے چاہئیں۔

رہائش کا ثبوت: آپ کا حالیہ یوٹیلٹی بل کی ایک رنگین کاپی۔ اس میں آپ کا بجلی، گیس، پیٹرول، پانی، فون، انٹرنیٹ یا کیبل ٹی وی کنیکشن) یا بینک اسٹینٹمنٹ (جس کی تاریخ گزشتہ 6 ماہ کے اندر ہو)۔

کیا آپ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں؟ یہاں کلک کریں اور اپنا اکاؤنٹ کھولیں، ڈاکیومنٹس اپ لوڈ کریں اور تجارت شروع کریں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔