XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

کیا XM کے ساتھ کیا گیا میرا ڈپازٹ محفوظ ہے؟

جی ہاں، ہم ایک ریگولیٹڈ بروکر ہیں جس پر عالمی سطح پر لاکھوں ٹریڈرز اعتماد کرتے ہیں، اور آپ کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے پاس کئی طریقے موجود ہیں۔ صارفین کے تحفظ (کنزیومر پروٹیکشن) میں اضافے کے لیے ہم فنانشل انسٹرومنٹس ڈائیریکٹیو (MiFID) پر بھی سختی سے عمل پیرا ہیں۔

ہمارے چند اہم اقدامات درج ذیل ہیں:

کلائنٹ کی رقم علیحدہ رکھنا: کلائنٹ کے تمام فنڈز متفرق اکاؤنٹس میں رکھے جاتے ہیں، کمپنی کے اپنے اکاؤنٹ سے بھی الگ، یعنی دیوالیہ ہونے کی صورت میں، آپ کی رقم محفوظ رہتی ہے۔

قابل اعتماد بینکنگ پارٹنرز: تمام کلائنٹ اور آپریشنل فنڈز یورپی یونین کے انتہائی معتبر اداروں کے اکاؤنٹس میں رکھے جاتے ہیں

انویسٹر کومپنسیشن فنڈ (ICF) دیوالیہ ہونے یا سروسز کی معطلی کی صورت میں، کمپنی ترجیحی اعتبار سے تمام کلائنٹس کو معاوضہ ادا کرے گی

ریگیولیٹری سپرویژن: سائپرس کی ایک ریگولیٹڈ انویسٹمنٹ فرم کے طور پر، ہم سائپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC) کو ماہانہ اور سہ ماہی فنانشل رپورٹس جمع کروانے کے ساتھ، سخت ریگیولیٹری ضروریات پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ قانون کے مطابق، ہمیں کلائنٹ کے ڈپازٹس، کمپنی کی کرنسی پوزیشن میں ممکنہ اتار چڑھاؤ، اور کسی بھی بقایا اخراجات کو پورا کرنے کے لیے مناسب لیکویڈ کیپیٹل ریسورس برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے ریگولیٹر کو تفصیلی آڈٹ کے ذریعے ہر خامی کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے، جسے ہر سال ایک آزاد انٹرنل آڈیٹر جمع کرواتا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک ایکسٹرنل آڈیٹر، کمپنی کے فنانشل اسٹیٹمنٹ کا سالانہ آڈٹ بھی کرتا ہے۔

کیا آپ اپنا ڈیمو یا ریئل اکاؤنٹ کھولنے کے لیے تیار ہیں؟

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔