XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

کیا میں Ultra Low اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کرنے والے کلائنٹس سے کمیشن وصول کرسکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ Ultra Low اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کرنے والے کلائنٹس سے کمیشن وصول کرسکتے ہیں۔

اس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، مندرجہ ذیل اسٹیپس پر عمل کریں:

1۔ افیلیٹ پلیٹ فارم پر لاگ ان کریں

2۔ اپنے اکاؤنٹ نمبر کے برابر میں موجود ڈاؤن کے نشان پر کلک کریں اور 'شرائط و ضوابط' کا انتخاب کریں

اگر آپ برطانیہ، یورپی یونین اور آسٹریلیا سے کلائنٹس ریفر کرنے والے افیلیٹ ہیں تو یہ آپ کے لیے قابل اطلاق نہیں ہے، کیونکہ آپ 650 $ CPA موصول کریں گے۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔