XM کے سپورٹڈ فیچرز کیا ھیں؟

فاریکس (Forex)، قیمتی میٹلز (سونا، چاندی سمیت)، انرجیز (کروڈ آئل سمیت)، اور ایکوئٹی انڈسز پر تجارت فراہم کی جاتی ھے

  1. - کم از کم جمع کردہ 5 USD ڈالر کیساتھ
  2. - 1 سے زائد اکاؤنٹ کھولنے کی آپشن کیساتھ
  3. - منفی بیلنس کے تحفظ کیساتھ
  4. - آردرز کی کوئی ریکوٹس اور ریجکشن نہیں
  5. - 0 پپ جتنا کم ٹائٹ اسپریڈ
  6. - فریکشنل پپ پرائسنگ
  7. - تیز رفتار تجارت کیلیے 1 اکاؤنٹ سے مختلف تجارتی پلیٹ فارم تک رسائی
  8. - ریئل ٹائم میں مارکیٹ کی عمل درآمد: %99.35 آرڈرز 1 سیکنڈ سے بھی کم میں تکمیل ھوتےھيں۔
  9. - اکاؤنٹ فنڈنگ خوبخود %100 اور 24/7 فوری کاروائی
  10. - بغیر فیس کے تیزی سے رقم نکلوائیے
  11. - XM تمام ٹرانسفر فیس کا احاطہ کرتا ھے
  12. - مفت، 100000 USD ورچوئل فنڈ کیساتھ لامحدود ڈیمو اکاؤنٹ اور مختلف تجارتی پلیٹ فارم تک مکمل رسائی
  13. - دن ميں دو مرتبہ پروفیشنل ٹریڈنگ سگنلز

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔