XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

اگر میں اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر لاگ ان نہیں کرسکوں تو مجھے کیا کرنا چاہئے؟

اگر آپ PC کے لیے MT4/MT5 پلیٹ فارم پر لاگ ان نہیں کر پارہے ہیں تو برائے مہربانی درج ذیل پر عمل کریں:

  1. 1۔ اپنے درج کردہ MT4/MT5 آئی ڈی، پاس ورڈ اور سرور چیک کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ معلومات، رجسٹریشن پر موصول ہونے والی معلومات سے پوری طرح میچ ہوتی ہیں۔
  2. 2۔ اپنا انٹرنیٹ کنیکشن چیک کریں
  3. 3۔ اپنا ٹریڈنگ ٹرمینل/ یا موبائل ایپلیکیشن دوبارہ اسٹارٹ یا دوبارہ انسٹال کریں

اگر مندرجہ بالا ہدایات پر عمل کرنے کے باوجود بھی آپ لاگ ان نہیں کر پاتے تو برائے مہربانی ہمیں pakistan.support@xm.com پر ای میل کریں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔