XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

لمٹ ڈاؤن اور لمٹ اپ کیا ہیں؟

لمٹ ڈاؤن اور لمٹ اپ، قیمتوں کی وہ حدیں ہیں جو ایکسچینج کے ذریعے متعین کی جاتی ہیں تاکہ زیادہ اتار چڑھاؤ کے وقت فنانشل مارکیٹس میں موومنٹ کو محدود کیا جا سکے، اس سے ٹریڈرز کو کوئی ایکشن لینے کے لیے مزید وقت ملتا ہے۔

جب کوئی انسٹرومنٹ لمٹ ڈاؤن یا لمٹ اپ کو کراس کرتا ہے تو تجارت رک جاتی ہے۔ جب مارکیٹ کی قیمتیں گرتی ہیں، تو لمٹ ڈاؤن لاگو ہوتی ہے، جب کہ قیمتوں میں اضافہ ہونے پر لمٹ اپ کا اطلاق ہوتا ہے۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔