XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

بڈ پرائس اور آسک پرائس کیا ہوتی ہیں؟

بڈ اور آسک پرائس، آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر دکھائی جانے والی قیمتیں ہوتی ہیں۔ بڈ پرائس وہ سب سے زیادہ قیمت ہے جو خریدار کسی انسٹرومنٹ کے لیے ادا کرنے کو تیار ہوتا ہے، جب کہ آسک پرائس (جسے آفر بھی کہا جاتا ہے) وہ سب سے کم قیمت ہے جو بیچنے والا کسی انسٹرومنٹ کے لیے قبول کرنے کو تیار ہوتا ہے۔

کسی انسٹرومنٹ کو خریدتے وقت، آپ کو آسک پرائس پر فوکس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ جبکہ بیچنے کے وقت، آپ کو بڈ پرائس پر توجہ دینی ہوگی۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔