XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

اسٹاک اسپلٹ کیا ہوتا ہے؟

اسٹاک اسپلٹ سے مراد جب کوئی کمپنی اپنے شیئرز کی تعداد کو ایک مخصوص شرح سے بڑھاتی ہے۔ یہ عام طور پر اسٹاک کی لیکویڈیٹی کو بہتر بنانے کے لیے کیا جاتا ہے۔

اگرچہ بقایا شیئرز کی کل تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے، لیکن ان شیئرز کی ڈالر ویلیو وہی رہتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شیئر پرائس، اسٹاک اسپلٹ ہونے سے متناسب طور پر کم ہوتی ہے۔

سب سے عام اسپلٹ ریشیو 2:1 اور 3:1 ہے (ایک کے لیے دو اور ایک کے لیے تین)۔ اس کا مطلب ہے، اسپلٹ سے پہلے ہولڈ کیے گئے ہر شیئر کے لیے، سرمایہ کار اسپلٹ کے بعد 2 یا 3 شیئرز وصول کرے گا۔

XM میں، اسٹاک اسپلٹ کو بالکل اسی طرح سمجھا جاتا ہے جیسے اصلی اسٹاک ایکسچینج میں ہوتا ہے۔ آپ کی پوزیشن کا سائز اسپلٹ ریشیو کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے، جس سے آپ کی پوزیشن کی ٹوٹل ویلیو متاثر نہیں ہوتی۔ لہذا، اگر 2:1 اسٹاک اسپلٹ ہوتا ہے، اور آپ کے پاس 100 شیئرز تھے، تو اسپلٹ کے بعد آپ کے پاس 200 ہوں گے۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔