XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

میں اپنے Micro اکاؤنٹ سے اپنے ٹریڈنگ ٹرمینل میں آرڈر کیوں نہیں پلیس کر پارہا ہوں؟

Micro اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کرتے وقت، آپ کو 'مارکیٹ واچ' ونڈو سے وہ انسٹرومنٹس منتخب کرنے ہونگے جس میں ایکسٹینشن 'مائیکرو' شامل ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ EURUSD تجارت کرنا چاہتے ہیں تو EURUSDmicro تلاش کریں۔

ٹرمینل پر آپ کو نظر آنے والے کوئی بھی گرے آؤٹ سمبل تیل کی قیمتوں کو کیلکیولیٹ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اگر یہ آپ کے لیے پریشان کُن ہیں، تو آپ ان پر رائٹ کلک کر کے 'چھپائیں' کو منتخب کر سکتے ہیں۔

ہمارے تمام اکاؤنٹس کے درمیان مزید فرق جاننے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔