میزبان

Instructor

سوزین شوینڈر


آپ سب کو خوش آمدید! میرا نام سوزین ہے اور میں XM لائیو ایجوکیشن کی میزبان ہوں۔ آپ چاہے نئے ٹریڈر ہوں، تجربہ کار ہوں یا ماہر، ہم تمام ٹریڈنگ لیولز کے لیے لائیو ایجوکیشن فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے نئے اور ایڈوانس رومز چیک کریں اور ہماری لائیو چیٹ کے ذریعے بات چیت شروع کریں۔

Instructor

لائیلا اتھاناسیو


تمام ٹریڈرز کو ہیلو! میں لائیلا ہوں اور میں آپ کو XM لائیو ایجوکیشن کی اس دلچسپ دنیا میں خوش آمدید کہنا چاہتی ہوں! پیشہ ورانہ ٹریڈرز کی ہماری تجربہ کار ٹیم سے سیکھیں ٹریڈنگ کیسے کی جاتی ہے۔ ہمارے لائیو اسٹریم رومز کے ذریعے ہمارے ساتھ روزانہ شامل ہوں اور اپنی کامیاب ٹریڈنگ اسٹریٹجی تلاش کرنے کے لیے اپنے سفر کا آغاز کریں۔

Instructor

اینا کمینیڈو


ہیلو ٹریڈرز! میں اینا ہوں اور میں آپ کی XM کی یوزر فرینڈلی ویب سائٹ کی نیویگیشن کیلیے بخوشی رہنمائی کروں گی! ہمارے ڈیلی سیشنز مِس نہ کریں اور ہمارے پیش کردہ شاندار پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں جانیں۔ اس کے ساتھ ہی ہمارے ایکسپرٹ کے ساتھ ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں بھی سیکھیں۔ ابھی جوائن کریں اور اپنی تجارتی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں!

Instructor

اینا-ماریہ چیرالمپی


ہیلو! میرا نام اینا ماریہ ہے اور میں XM لائیو ایجوکیشن کی میزبان میں سے ایک ہوں۔ چاہے آپ کا تجربہ یا تجارتی پسِ منظر جو بھی ہو، ہم بہترین انسٹرکٹرز کی ٹیم کے ساتھ آپ کی مدد کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔ XM فیملی میں آج ہی بلا جھجک شامل ہوں!

Instructor

اسٹیو کیریاکیڈو


میں اسٹیو ہوں، آپ کی ٹریڈنگ میزبان۔ میرے ساتھ XM لائیو ایجوکیشن میں شامل ہوں جہاں میں آپ کو بتاؤں گی کہ ہمارے پروڈکٹس اور سروسز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاکر اپنی تجارتی معلومات کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے، XM Live میں میرے ساتھ شامل ہوں اور دیگر میزبانوں اور ٹریڈنگ ایکسپرٹ کی ٹیم کی ملاقات کریں!