XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔
ملائیشیا کے ڈیزاسٹر ریلیف پروجیکٹ میں، XMنے سیلاب زدگان کی امداد کے لیےMyCARE کے ساتھ تعاون کیا۔ دسمبر 2021 میں آنے والے اس سیلاب نے پورے ملک کو بری طرح متاثر کیا تھا۔
ادارہ MyCARE ایک نان پرافٹ چیریٹی تنظیم ہے جسے اقوامِ متحدہ کی سماجی اور اقتصادی کاؤنسل کی شناخت حاصل ہے۔ اس تنظیم نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مدد کے لیے انتھک کام کیا ہے۔
سیلاب کی وجہ سے اب تک بہت سا جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہے جس سے املاک کا ضیاع، فصلوں اور مویشیوں کی تباہی، اور پانی سے پیدا ہونے والی متعدد بیماریوں نے صحت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہم نے جو فنڈز اکٹھے کیے ہیں وہ جنوری کے دوران تین مرحلوں میں تقسیم کیے گئے۔ پہلے مرحلے میں، پہانگ کے علاقے کرک کے ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ اس کے بعد نیگیری سمبیلان کے علاقے میں تمپین اور گیمنچے، اور سیلنگور کے علاقے شاہ عالم میں متاثرہ خاندانوں میں دو مراحل میں ضروری خوراک اور سامان تقسیم کیا گیا۔ یہ علاقہ تباہی کے بعد مون سون کے موسم میں بھی شدید متاثر ہوا تھا۔
یہ ملائیشیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے جس میں XM شامل رہا ہے کیونکہ یہ دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی مدد کرنے کے ہمارے عزم کا حصہ بن چکا ہے۔
آپ MyCARE کے بارے میں مزید جاننے اور عطیہ کرنے کے لیے اس لنک کو فالو کرسکتے ہیں یہاں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
"\اینٹر"\ بٹن کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کیلیے رضامند ہیں۔ جو ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مقصد پورا کرتا ہے۔
اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔