6 اثاثی کلاسز - 16 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
اگست میں انڈونیشیا کا 76واں یوم آزادی منانے کے لیے، XM نے Yayasan Sahabat Veteran کے ساتھ ستمبر میں اشتراک کیا جو ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے۔
ہم ان 406 شرکاء کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے جنہوں نے اپنے عطیات کے ذریعے اس کو ایک کامیاب ایونٹ بنایا۔
جیسا کہ ہم نے اپنی پروموشن میں عہد کیا تھا، ہم نے بھی Yayasan Sahabat Veteran کے اس کارِ خیر میں عطیہ دیا۔ ہر اس کلائنٹ کے لیے جو لیول 1 کے لیے کوالیفائی ہوا، ہم نے $2 عطیہ کیے، لیول 2 حاصل کرنے والے کے لیے$4 اور لیول 3 پر پہنچنے والے کو $6 عطیہ کیے!
پورے انڈونیشیا میں Yayasan Sahabat Veteran کی تنظیم ویٹرنز کی ذات، مذہب یا جنس سے قطہ نظر ہوکر مدد کرنے کے لیے وقف ہے۔ ویٹرن ویلفیئر سرگرمیوں کے علاوہ، یہ نوجوان نسل کی تعلیم پر زور دینے کے لیے کمیونٹی میں بھی اپنا حصہ دیتے ہیں۔
سماجی ذمہ داریوں کے اقدامات کی XM کی وسیع رینج، ایک ہی مقصد سے جڑی ہیں اور وہ ہے اس دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانا۔ ہم دنیا بھر میں ایسی بے شمار تنظیموں کو سپورٹ کرتے ہیں جو اس دنیا کے کم خوش قسمت لوگوں کی مدد کرنے، ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے، اور جتنا ممکن ہو یکساں مواقع فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔
انڈونیشیا کی Yayasan Sahabat Veteran کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اور اپنی مرضی سے عطیہ کرنے کے لیے، ان کی ویب سائٹ وزٹ کیجیے یہاں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
"\اینٹر"\ بٹن کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کیلیے رضامند ہیں۔ جو ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مقصد پورا کرتا ہے۔
اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔