6 اثاثی کلاسز - 16 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
حال ہی میں، ہم نے کولمبیا کے مزید دو شہروں پر دوبارہ نظرثانی کی ہے تاکہ آن لائن سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد کو مفت فاریکس کی تعلیم کا موقع فراہم کریں۔
ایونٹ کے دو مقامات جن سے ہم واپس آئے، وہ 29 فروری کو میڈیلن اور 7 مارچ کو کیلی تھے۔ فاریکس انسٹرکٹر فیلیپ ایرازو کے ہمراہ کمپنی کے نمائندوں کی ہماری سرشار ٹیم نے، پروگرام کے متعدد مہمانوں کا خیر مقدم کیا جو فوائد اور آن لائن تجارت میں تکنیکی تجزیہ کے مناسب استعمال کے بارے میں متعلقہ تفصیلات جاننے میں دلچسپی رکھتے تھے۔
اگرچہ میڈلین میں ہمارے سیمینار کے شرکاء Ichimoku Kinko Hyo انڈیکیٹر کیساتھ تجارت کے بارے میں ضروری معلومات جان سکیں گے، کیلی میں منعقدہ ایونٹ میں ہمارے سامعین کو مووینگ ایوریج ربن انڈیکیٹر کے موثر استعمال کے بارے میں مفید معلومات حاصل کرنے کا موقع ملا۔ دونوں سیمینار کا آخری مقصد یہ تھا کہ: جانکاری کیساتھ تاجروں کو جانکاری دینا کہ وہ خطرہ کی نمائش کو ہر ممکن حد تک کم رکھ کر ممکنہ طور پر اعلی نتائج کیلیے سرمایہ کاری کی تکنیک کا استعمال کریں۔
ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے جنہوں نے کولمبیا میں ہمارے سیمینار میں حصہ لیا اور اسی کے ساتھ ہم ان تمام لوگوں کو بھی دلی طور پر دعوت دے رہے ہیں جو لاطینی امریکہ میں جلد ہی آنے والے ہمارے سیمینار میں شرکت کے لئے اپنی فاریکس کی تعلیم کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
ہمارے سیمینار شیڈول کو دیکھنے اور اپنی مفت سیٹ بک کرنے کیلیے -> یہاں کلک کیجیے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
"\اینٹر"\ بٹن کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کیلیے رضامند ہیں۔ جو ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مقصد پورا کرتا ہے۔
اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔