6 اثاثی کلاسز - 16 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
ہمارے لیے XM پر، کلائنٹ اور پارٹنر سب سے پہلے ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنی پیشکش اور سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے ہم یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوش ہیں کہ ہمیںSmart Vision Investment Expo مصر میں بہترین افیلیٹ پروگرام کا ایوارڈ دیا گیا ہے!
یہ ایونٹ 25 سے 26 اکتوبر کو Hilton ہیلیوپولس ہوٹل قائرہ میں منعقد ہوا جہاں ہم ڈائمنڈ اسپانسر تھے۔ یہ مڈل ایسٹ میں فنانشل مارکیٹ، انویسٹمنٹ کمپنیوں اور ٹریڈرز کے لیے ہونے والی بڑی بین الاقوامی نمائشوں میں سے ایک ہے جس میں فنانشل سروس انڈسٹری کے ہزاروں شرکاء شرکت کرتے ہیں۔
ہم Smart Vision Investment Expo کے اس ایوارڈ کے لیے مشکور ہیں اور ہم شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کا یعنی ہمارے کلائنٹ اور پارٹنر جن کی مستقل سپورٹ سے آج ہم یہاں پہنچے ہیں! یقین رکھیں، یہ ایوارڈ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ ہم ہمیشہ آپ کو بہترین آفر اور سروس فراہم کرنے کی جانب گامزن رہیں گے۔
ہمارا پارٹنر بننے کی مزید معلومات کے لیے یا ہماری آفرز دیکھنے کے لیے، برائے مہربانی کلک کیجیےیہاں۔
آپ کو ہمارے XM افیلیٹ پروگرام میں یقینی رابطے کے ساتھ شاندار فوائد بھی ملیں گے۔ ہمارا ایک پرسنل اکاؤنٹ مینیجر آپ کا خیال رکھے گا اور آپ کو ہفتہ ورانہ ادائیگی، لامحدود کمیشن اور بغیر فیس کے اکاؤنٹ کھولنے جیسے فوائد حاصل ہوں گے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
"\اینٹر"\ بٹن کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کیلیے رضامند ہیں۔ جو ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مقصد پورا کرتا ہے۔
اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔