آپ ٹریڈ کریں۔ ہم کیش بیک دیں گے۔
XM کے ساتھ اپنی ٹریڈز پر لامحدود کیش بیک حاصل کریں – اس سال بھی، اگلے سال بھی!
*شرائط و ضوابط لاگو۔
لامحدود کیش بیک کس طرح حاصل کرسکتے ہیں
01
رجسٹر کریں
اپنے تصدیق شدہ XM اکاؤنٹ کے ساتھ، پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔
02
ٹریڈ کریں
15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان منتخب کردہ ایسیٹس پر ٹریڈ کریں۔
03
ریوارڈز بڑھائیں
مسلسل ٹریڈنگ کرنے پر فی لاٹ زیادہ کیش بیک حاصل کریں۔
04
ریوارڈز جمع کریں
اپنا کمایا گیا تمام کیش بیک حاصل کریں – اب چاہیں اس سے ٹریڈ کریں یا ودڈرا کریں۔
زیادہ ٹریڈنگ – زیادہ فائدہ
ٹریڈ شدہ لاٹس
0-2
0-2
3-5
3-5
6-15
6-15
16-30
16-30
31-50
31-50
51-75
51-75
76 یا اس سے زیادہ
76 یا اس سے زیادہ
*تمام رقم امریکی ڈالر میں ہیں۔
ہر ٹریڈ کا لاٹ سائز اُس وقت طے ہوگا جب آپ پوزیشن اوپن کریں گے، اور یہ حساب ایکویٹی میں سے کریڈٹ نکالنے کے بعد باقی رقم اور کُل ایکویٹی کے ریشیو سے کیا جائے گا۔
*شرائط و ضوابط لاگو۔
15 Years of Award-Winning Trading
ہماری شاندار سروسز اور بے مثال ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
تیز ترین ایگزیکیوشن
ملی سیکنڈز میں ٹریڈ ایگزیکیوٹ کریں اور بہترین قیمت حاصل کریں۔
کوئی ریجیکشن نہیں
بغیر کسی ریجیکشن کے ٹریڈ کریں اور کامیابی کے امکانات بڑھائیں۔
پورا سال بونس ہی بونس
آپ کے ریوارڈز صرف اس پروموشن تک محدود نہیں ہیں۔ ہمارے ٹریڈرز نے بطور ٹریڈنگ بونس 5.6$ بلین سے زائد کا فائدہ اٹھایا ہے۔
فوری ودڈرال
اپنے فنڈز فوری، محفوظ اور زیرو فیس کے ساتھ حاصل کریں – 24/7، جب آپ چاہیں!
ریگیولیشن اور سیکیورٹی
اطمینان کے ساتھ ٹریڈ کریں، کیونکہ آپ ایک لائسنس یافتہ بروکر کا حصہ ہیں اور آپ کے فنڈز درجہ اول کے بینکوں میں محفوظ رکھے جاتے ہیں۔
رجسٹریشن کا تیز عمل
رجسٹریشن کے ہمارے فوری عمل اور مددگار ٹیم کی بدولت صرف چند منٹوں میں اکاؤنٹ کھولیں۔
اہم سوالات
پروموشن کے بارے میں جانیں
پروموشن کے لیے رجسٹر کریں اور منتخب کردہ ایسیٹس پر ٹریڈ کریں۔ آپ کی تیسری (3) لاٹ سے شروع ہو کر، آپ کو ان ایسیٹس پر ہر مکمل لاٹ کے لیے کیش بیک ملے گا۔ یہ آفر 15 جنوری 2026 تک جاری رہے گی۔
اس پروموشن کے دوران آپ کا کمایا گیا تمام کیش بیک 23 جنوری تک آپ کے MyWallet میں کریڈٹ کردیا جائے گا۔
پروموشن کے دوران کیش بیک کمانے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
منتخب کردہ ایسیٹس پر جیسے جیسے آپ زیادہ لاٹس کی ٹریڈنگ کریں گے، ہر لاٹ پر ملنے والا کیش بیک بھی بڑھتا جائے گا۔ آپ ہر لاٹ رینج میں زیادہ کماتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ 15 لاٹس ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ کو ٹوٹل 36$ کیش بیک ملے گا (3 سے 5 لاٹس پر 2$ فی لاٹ کے حساب سے، اور 6 سے 15 لاٹس پر 3$ فی لاٹ کے حساب سے)۔
اس پروموشن کے دوران آپ کا کمایا گیا تمام کیش بیک 23 جنوری تک آپ کے MyWallet میں کریڈٹ کردیا جائے گا۔
جی ہاں، آپ اپنا کیش بیک ودڈرا بھی کرسکتے ہیں یا اسے ٹریڈنگ کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ XM کی ویب سائٹ یا ایپ پر لاگ ان کریں اور MyWallet میں جا کر اپنا کیش بیک مینیج کریں۔