پرائیویسی پالیسی

تعارف

ہمارے روز مرہ کے کاروبار کے طور پر اپنے کلائنٹ سے انکی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے ہیں تاکہ ہم انھیں پروڈکٹ اور سروس فراہم کر سکیں اور اس بات کی یقین دہانی کرا سکیں کہ انھیں پروڈکٹ اور سروس کیساتھ ساتھ معلومات فراہم کرتے وقت انکی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔

آپ کی پرائیویسی ہمارے لیے سب سے اہم ہے اور آپ کی معلومات اور رازداری کی حفاظت اور احترام کرنا ہماری پالیسی میں شامل ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی اس بات کا تعین کرتی ہے کہ کس طرح Trading Point of Financial Instruments Ltd ("کمپنی" یا "XM") آپ کو ہماری دوسری سروسز کے سلسلے میں یا آپ کو ہماری سروسز اور/یا ویب سائٹ (یعنی www.xm.com) اور/یا کسی بھی متعلقہ ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز کے ذریعے، بشمول کمپنی ممبرز ایریا، آپ سے یا تھرڈ پارٹی کے ذریعے موصول ذاتی معلومات کو کس طرح اکٹھا، استعمال اور سنبھالتا ہے۔ پرائیویسی پالیسی آپ کو اپنی ذاتی معلومات کے متعلق آپ کے حقوق کے بارے میں بھی آگاہ کرتی ہے۔

ہماری پرائیوسی پالیسی کا ردج ذیل باتوں کی یقین دہانی کیلیے باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے کہ کوئی بھی نئی ذمہ داری اور ٹیکنالوجی، کاروباری عملوں اور طریقوں میں تبدیلی کو مد نظر رکھا جائے اور یہ بھی کہ بدلتے ریگولیٹری ماحول میں یہ پہلو بہ پہلو ہے۔ ہمارے پاس موجود کوئی بھی ذاتی معلومات پر ہماری حالیہ پرائیوسی پالیسی کے مطابق عمل ہو گا۔

براہ کرم نوٹ کیجیے کہ اگر آپ کمپنی کے موجودہ یا سابقہ ایمپلائی، جاب ایپلیکنٹ، کمپنی کانٹریکٹ پر یا تھرڈ پارٹی کی طرف سے سروس فراہم کنندہ ہیں تو آپکی ذاتی معلومات، آپکے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ کے سلسلے، یا کانٹریکٹ سے متعلق تعلقات میں استعمال ہونگی، جو بھی لاگو ہو گا۔

یہ پرائيویسی پالیسی پروسیسنگ کی سرگرمیوں پر لاگو ہوتی ہیں جو XM کے ذریعے اپنے کلائنٹ کے ذاتی ڈیٹا، ویب سائٹ وزیٹر، جاب ایپلیکنٹس اور کمپنی کے موجودہ یا سابقہ ایمپلائز پر کی جاتی ہیں۔ یہ پرائيویسی پالیسی کسی اور ادارےاور/یا دوسری تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلائی جانے والی ویب سائٹ پر لاگو نہیں ہوتی۔

ہم کون ہیں

Trading Point of Financial Instruments Ltd ایک لائسنس یافتہ سائپرس انویسٹمنٹ فرم (CIF) ہے، جسے سائپرس سیکیورٹی اور ایکسچینج کمیشن (CySEC) کے ذریعے، لائسنس نمبر 120/10 کے تحت، ریگولیٹ کیا گیا ہے اور اس کا رحسٹرڈ آفس 12، Richard & Verengaria Street ،Araouzos Castle Court ،3042 لیماسول، سائپرس پی او باکس 50626، 3608 لیماسول، سائپرس ہے۔

Trading Point of Financial Instruments Ltd، XM Group کا حصہ ہے۔ XM Group کے ہر ادارے کی اپنی علیحدہ پرائیویسی پالیسی ہے۔ ایسے ادارے اپنی ویب سائٹ خود چلاتے ہیں اور اگر آپ کو یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ ایسے ادارے آپ کے ذاتی ڈیٹا پر کس طرح عمل درآمد کرتے ہیں تو براۓ مہربانی ان کی پرائیویسی اسٹیٹمنٹ دیکھیں جو آپ کو ان کی متعلقہ ویب سائٹ پر مل جائے گی۔

آپکی ذاتی معلومات اور پرائیوسی کا تحفظ

کمپنی کسی بھی کلائنٹ کی پرائیوسی کا احترام کرتی ہے جو اس ویب سائٹ (ز) تک رسائی حاصل کرتا ہے، اور اس وجہ سے یہ اپنے موجودہ اور ممکنہ کلائنٹ، ایپلیکنٹ اور ویب سائٹ وزٹر کی حفاظت کیلیے تمام معقول اقدامات کرنیکی پابند ہے۔

کمپنی کلائنٹ/ممکنہ کلائنٹ کی ذاتی معلومات کو قابل اطلاق ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون اور ریگولیشن کے تحت رکھتی ہے.

ہمارے پاس ضروری اور مناسب تکنیکی اور تنظیمی اقدامات اور طریقے موجود ہیں جو اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ آپکی معلومات ہر وقت محفوظ ہے۔ ہم باقاعدگی سے آپکی ذاتی معلومات اور پرائیوسی کے احترام، تحفظ اور برقراری رکھنے کے بارے میں اپنے ایمپلائز کی تربیت اور ان میں شعور اجاگر کرتے ہیں۔ ہم اپنے افراد کی پرائیوسی کو بہت سنجیدگی سے سمجھتے ہیں اور اسکی خلاف ورزی کرنے پر ہم انضباطی اقدام نافذ کرینگے جس میں شامل ملازمت سے برخاستگی بھی ہے۔ ہم نے ڈیٹا پروٹیکشن آفیسر کو بھی تقرر کیا ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہماری کمپنی آپکی ذاتی معلومات کو قابل اطلاق ڈیٹا پروٹیکشن قانون اور ریگولیشن کی تعمیل میں اور پرائیوسی پالیسی کے مطابق عمل کرتی ہے۔

کمپنی کی سائٹ (ز) اور / یا اس کی خدمات کے یوزر کے بطور رجسٹریشن کرتے وقت آپ ہمیں جو ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں، اسکی رجسٹرڈ معلومات کے طور پر درجہ بندی کی جاتی ہے، جو کئی مختلف طریقوں سے محفوظ ہے۔ ممبرز ایریا میں لاگ ان کرنے کے بعد آپ اپنے یوزر نام اور پاس ورڈ کو داخل کرکے اپنی رجسٹرڈ معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا پاس ورڈ صرف آپ کو معلوم ہو اور کسی اور کو ظاہر نہ کیا جائے۔ رجسٹرڈ معلومات محفوظ مقام پر محفوظ ہیں اور صرف مجاز اہلکار ہی اس تک صارف نام اور پاس ورڈ کے ذریعہ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام ذاتی معلومات کمپنی کو 128 بٹ SSL محفوظ کنکشن کے ذریعے منتقل کردی گئی ہیں اور اس طرح غیر ضروری پارٹیز کو ایسی معلومات دیکھنے سے روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ کمپنی کو فراہم کردہ ذاتی معلومات جو رجسٹرڈ معلومات کو درجہ بند نہیں کرتی ہیں وہ بھی محفوظ جگہ پر رکھی جاتی ہیں اور مجاز اہلکاروں کے ذریعہ صرف صارف نام اور پاس ورڈ کے ذریعہ قابل رسائی ہوتی ہیں۔

انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی ٹرانسمیشن ہمیشہ مکمل طور پر محفوظ نہیں ہوتی، لیکن کمپنی احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپکے ڈیٹا کو بچانے کی کوشش کرتی ہے۔ ایک بار آپکی معلومات موصول ہونے کے بعد، ہم حفاظتی خصوصیات اور طریقہ کار کا اطلاق کرتے ہیں تاکہ ناجائز رسائی سے بچا سکیں۔

ھم کون سی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے ھیں؟

ھمارے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے کیلیے آپکو سب سے پہلے لازمی معلومات مکمل کر کے، ردخواست فارم جمع کروانا ھو گا۔ درخواست فارم مکمل کروانے سے آپ سے ذاتی معلومات کے انکشاف کی درخواست کی گئی ھے تاکہ کمپنی آپ کی درخواست کا اندازہ لگا سکے اور متعلقہ قوائد و ضوابط کے قابل بنا سکے۔ آپکی فراہم کردہ معلومات کمپنی آپکو اپنی سروس کے بارے میں آگاہ کرنے کیلیے استعمال کر سکتی ھے۔

آپ سے ھماری اکٹھی کردہ معلومات میں درج ذیل شامل ھے:

  • پورا نام، رہائشی پتہ اور رابطے کی تفصیلات (مثال کے طور پر ای میل ایڈریس، ٹیلیفون نمبر، فیکس وغیرہ۔)؛

  • تاریخ پیدائش، پیدائش کی جگہ، صنف اور شہریت؛

  • آپکی آمدنی اور دولت کے بارے میں معلومات، بشمول آپکے فنڈ کے وسئل، اثاثہ اور ذمہ داری، بینک اکاؤنٹ کی معلومات، تجارتی اسٹیٹمنٹ، FATCA اور CRS کی معلومات اور فائننشل اسٹیٹمنٹ کے بارے میں تفصیلات؛

  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ بیلنس، ٹریڈنگ ایکٹیویٹی، آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات؛

  • اس بارے میں معلومات کہ آیا آپ پرامیننٹ پبلک فنکشن (PEP) رکھتے ہیں؛

  • پروفیشن اور ملازمت کی تفصیلات؛

  • تصدیق شدہ ڈیٹا (جیسے کہ دستخط)؛

  • مقامی ڈیٹا؛

  • تجارتی پرفامنس، جانکاری اور تجربہ؛

  • تصدیقی معلومات، جس میں آپکی شناخت کی تصدیق کیلیے ضروری معلومات جیسے کہ پاسپورٹ اور ڈرائیور لائسنس (مثال کے طور پر عوامی ریکارڈ یا دوسرے ادارے جو ھم سے وابستہ نہیں آپکے بارے میں موصول ھونے والی معلومات شامل ھیں)؛ اسکے علاوہ، ھم آپ سے دوسری شناختی معلومات جیسے کہ شناختی نمبر اور/یا پاسپورٹ/ٹیکس رجسٹریشن نمبر اکٹھی کر سکتے ھیں؛

  • کوئی بھی دیگر روایتی معلومات جو آپ کی شناخت اور ٹریڈنگ کے تجربے کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہو اور جو ہمارے لیے متعلقہ ہو تاکہ ہم آپ کو اپنی سروسز فراہم کریں؛

  • ویب سائٹ پر سرگرمی اور نقل و حرکت۔

ہم یہ معلومات آپ کی ہماری خدمات کے استعمال کے ذریعہ متعدد طریقوں سے حاصل کرتے ہیں جس میں ہماری ویب سائٹ، ایپس، اکاؤنٹ کھولنے کی ایپلی کیشنز، ہمارے ڈیمو سائن اپ فارمز، ویبینار سائن اپ فارمز، خبروں کی تازہ کاریوں کو سبسکرائب کرتے ہوئے اور فراہم کردہ معلومات سے حاصل کرتے ہیں۔ جاری کسٹمر سروس کمیونیکشن کا کورس۔ ہم آپ کے بارے میں یہ معلومات تھرڈ پارٹی سے بھی اکٹھا کرسکتے ہیں جیسے عوامی طور پر دستیاب ذرائع سے۔ ہم آپ کے تجارتی سلوک کے ریکارڈ بھی رکھتے ہیں ، بشمول درج ذیل سے متعلق ریکارڈز:

  • پروڈکٹس جو آپ ھمرے ساتھ تجارت کرتے ھیں اور انکی کارکردگی؛

  • آپکی تجارت اور سرمایہ کاری کا تاریخی ڈیٹا بشمول سرمایہ کاری کی رقم؛

  • مخصوص اقسام کے پروڈکٹس اور سروسز کیلیے آپکی ترجیع

ھم آپ سے وقت بہ وقت، رضاکارانہ طور پر آپکی ذاتی معلومات پوچھ سکتے (جیسے کہ، مارکیٹ ریسرچ یا سروے کے ذریعے)۔

اگر آپ معلومات نہ فراہم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو ہمیں آپکی مخصوص پروڈکٹ اور سروس کیلیے درخواست کو پورا کرنا ہو گا، ہم شاید آپکو درخواست کردہ پروڈکٹ یا سروس فراہم نہیں کر پائیں گے۔

ہم ٹیلیفون کے ذریعہ، کسی بھی مواصلات، الیکٹرانک، کو ذاتی طور پر یا کسی اور طرح سے ریکارڈ کرسکتے ہیں، جو ہم آپ کو فراہم کردہ سروس اور آپ کے ساتھ ہمارے کاروباری تعلقات کے سلسلے میں ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ یہ ریکارڈنگ ہماری واحد ملکیت ہوگی اور ہمارے درمیان ہونے والی بات چیت کا ثبوت بنائے گی۔ ایسی ٹیلیفون گفتگو کو انتباہی لہجے یا کسی اور اطلاع کے استعمال کے بغیر ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ مزید یہ کہ، اگر آپ ہمارے کسی بھی دفاتر یا احاطے میں جاتے ہیں تو، ہمارے پاس CCTV ہوسکتا ہے جو آپ کی شبیہہ کو ریکارڈ کرے گا۔

غیر منقولہ ذاتی معلومات

جہاں ھمیں فرد کی ذاتی معلومات موصول ھوتی ھیں جو ھماری طرف سے غیر منقولہ اور سروسز کی فراہمی کیلیے درکار نہیں ھیں، ھم محفوظ طریقے سے ختم کر دینگے (بشرطیکہ ایسا کرنا ھمارے لیے قانونی اور جائز ھے)۔

XM پر ہم YouTube کا استعمال ہماری کارپوریٹ ویڈیوز کی میزبانی، مارکیٹ سے متعلق تمام اہم خبریں دکھانے اور دیگر کانٹینٹ پیش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ برائے مہربانی مزید معلومات کے لیے، YouTube کی ٹرمز آف سروس اور Google پرائیویسی پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔

ملازمت کے درخواست دہندگان

ذاتی ڈيٹا کمپنی کے عملہ کی فائل یا ہیومن ریسورس سسٹم کے اندر ہوتا ہے۔ ہمارا ایمپلائز کیلیے ایک الگ ایمپلائی نان ڈسکلوثر معاہدہ ہوتا جو آپکو ملازمت حاصل کرنے کے بعد فراہم کیا جاتا ہے۔ کمپنی متعلقہ افراد کا، مناسبت کے لحاظ سے درج ذیل ڈیٹا رکھ سکتی ہے:

  • نام، پتہ، فون نمبرز، تاریخ پیدائش، ای میل ایڈریس، جنس، ازدواجی حیثیت، وغیرہ۔؛

  • سی وی اور دیگر معلومات کا بھرتی کرتے وقت اکٹھا کرنا؛

  • سابقہ ایمپلائرز سے ریفرنس؛

  • نیشنل انشورنس نمبرز؛

  • کریمنل سزا کا ڈیٹا؛

  • جاب کا ٹائٹل، تفصیل اور پے گریڈز؛

  • خطوط اور نظم و ضبط کی کاروائی جیسے وسائل کا انعقاد؛

  • اندرونی کارکردگی کی معلومات؛

  • میڈیکل یا ہیلتھ کی تاریخ/معلومات؛

  • ٹیکس کوڈز؛

  • ملازمت کے شرائط و ضوابط؛

  • ٹریننگ کی تفصیلات۔

ھم شامل کرنے کیلیے آپ سے مزید ذاتی معلومات پوچھ سکتے ھیں

اگر آپ روزگاری حاصل کرنے میں ناکام ہوتے ہیں، تو ہم آپکی رضامندی سے آپکا ڈیٹا اپنے پاس رکھیں گے اور کمپنی میں نئی ملازمت نکلنے کی صورت میں جو آپکے مرضی کے مطابق ہو گی، اس پر غور کرینگے۔ آپکو اس بات پر اپنی رضامندی روکنے کا پورا اختیار ہے اور اسکے کوئی نتائج نہ ہونگے۔

آپکی ذاتی معلومات اور مقاصد کی کاروائی کیلیے جائز بنیاد

ھم درج ذیل مقاصد اور بنیاد پر آپکے ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرتے ھیں:

1۔ کانٹریکٹ کی پرفارمنس

ہم اپنی سروس اور پروڈکٹ کی فراہمی کیلیے ذاتی ڈیٹا پر عمل کرتے ہیں، اسکے علاوہ اپنے پروڈکٹ اور سروس کے بارے میں اپنے کلائنٹ کیساتھ معاہدے کے تعلق پر مبنی معلومات (یعنی، معاہدے کی ذمہ داریوں کر انجام دینے کیلیے) فراہم کرتے ہیں۔ مزيد براں،ذاتی ڈیٹا کا عمل، ہمارے کلائنٹ کے آن بورڈ/قبولیت کے طریقے کار کو مکمل کرنے کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔

مندرجہ بالا کے پیش نظر، ہمیں آپ کو اپنے کلائنٹ کے طور پر قبول کرنے کے لیے آپ کی شناخت کی تصدیق کرنا ضروری ہے تاکہ بعد میں ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوۓ، آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو موثر طریقے سے مینیج کرسکیں۔ اس میں ہماری طرف سے تھرڈ پارٹیز کا کریڈٹ اور شناختی چیکس کریں گی۔ ہمارے لیے آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال، آپ کو جاننے کے لیے ضروری ہے کیونکہ یہ ہماری قانونی ذمہ داری ہے کہ 'اپنے کسٹمر کو جانیں' اور 'کسٹمر کی تصدیق' کی مخصوص ریگولیٹری ذمہ داریوں کی تعمیل کریں۔

2۔ قانونی ذمہ داری کی تعمیل

ہم متعلقہ قوانین کی متعدد قانونی ذمہ داریوں کے تابع ہونے کے ساتھ ساتھ مخصوص قانونی تقاضے بھی پورے کرتے ہیں (جیسا کہ اینٹی منی لانڈرنگ، فنانشل سروس، کارپوریشن، پرائیویسی اور ٹیکس کے قانون)۔ اس کے علاوہ، بہت ساری سپروائزری اتھارٹیز بھی ہیں جن کے قوانین و ضوابط ہم پر لاگو ہوتے ہیں۔ ایسی ذمہ داریوں اور ضروریات کے تحت، ہمارے لیے کریڈٹ چیکس، شناختی تصدیق، ادائیگی کی کاروائی، کورٹ آرڈرز کی تعمیل، ٹیکس قانون یا دیگر رپورٹنگ ذمہ داریوں اور اینٹی منی لانڈرنگ کنٹرولز کے ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرنا ضروری ہوتی ہے۔

یہ ذمہ داریاں بشمول کلائنٹ کی بورڈنگ/ قبولیت، ادائیگی اور رسک مینجمنٹ کیلیے منظم جانچ پڑتال، محتلف اوقات پر لاگو ہوتی ہیں۔

3۔ جائز مفادات کے تحفظ کے مقاصد کے لیے

ہم ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرتے ہیں، تاکہ ہمارے یا تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل کردہ مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔ ایک جائز دلچسپی تب ہوتی ہے جب ہمارے پاس آپکی معلومات کو استعمال کرنیکی کوئی کاروباری وجہ ہو۔ اسکے باوجود یہ آپکے حقوق اور بہتری کے خلاف ناجائز طور پر نہیں جانا چاہیے۔ ایسی پروسیسنگ سرگرمیوں کی مثال میں درج ذیل شامل ہیں:

  • قانونی کلیمز شروع کرنا اور قانونی مقدمہ میں اپنا دفاع تیار کرنا؛

  • ذرائع اور عمل جسکی ضمانت ھم کمپنی کے آئی ٹی اور سسٹم سیکیورٹی، جرم کی روک تھام، اثاثہ کی حفاظت، داخلہ کنٹرول اور خلاف ورزی کے اقدامات کیلیے دیتے ھیں؛

  • CCTV سسٹم کا قیام (جیسے کہ سیکیورٹی وجوہات کیلیے ھمارے احاطے میں)؛

  • کاروبار کو سنبھالنے اور پروڈٹس اور سروسز میں مزید ترقی کیلیے اقدامات؛

  • متعلقہ اینٹی-منی لانڈرنگ فریم ورک کی مطابقت کیساتھ XM Group میں اپنے ذاتی ڈیٹا کی توثیق/اپ ڈیٹ کے مقاصد سے اپنا ذاتی ڈیٹا شیئر کرنا؛

  • رسک مینیجمنٹ۔

4۔ آپ نے اپنی رضا مندی دی ہے

ھماری اسٹوریج اور آپکے ذاتی ڈیٹا کا استعمال آپکی رضا مندی پر مبنی ھے (سوائے پالیسی میں بیان کردہ وجوہات کے جس میں آپکی رضا مندی کی ضرورت نہیں)۔ آپ کسی بھی وقت رضامندی کو منسوخ کر سکتے ھیں؛ البتہ، آپکی منسوخی کی وصولی سے قبل ذاتی معلومات پر جاری کاروائی متاثر نہیں ھو گی۔

5۔ کلائنٹس کے لیے ہماری سروسز/پروڈکٹس کی درستگی کو جانچنا

6۔ آپ کی موجودہ ضروریات کا جائزہ لینا، آپ کو ہمارے پروڈکٹس اور سروسز فراہم کرنا اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنا

جب آپ کامیابی کے ساتھ اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول لیں گے، یا کسی اپڈیٹ یا ویبینار کے لیے سبسکرائب کریں گے تو، ہمیں اپنی سروسز کو انجام دینے کے لیے آپ کی ذاتی معلومات استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی اور ہم آپ کی طرف ہماری ذمہ داریوں کی تعمیل کریں گے۔ ہمارے جائز مفادات میں یہ بھی ہے کہ ہم یہ یقینی بنائیں کہ ہم بہترین پروڈکٹس اور سروسز مہیا کررہے ہیں تاکہ ہم آپ کی ضروریات کا وقتا فوقتا جائزہ لے سکیں، اور یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ ہمارے پروڈکٹس اور سروسز سے بہترین ممکنہ فوائد حاصل کر رہے ہیں۔

7۔ ہمارے پروڈکٹ اور سروس کو بشمول کسٹمر سروس بہتر بنانا اور نئے پروڈکٹ اور سروس کو بنانے اور انہیں مارکیٹ کرنے میں ہماری مدد کرنا

ہم وقتا فوقتا، ہماری سروس کے استعمال اور/یا کلائنٹ سروے کے ذریعہ آپ کی فراہم کردہ ذاتی معلومات سے، ہماری سروسز اور پروڈکٹس کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ ہمارے جائز مفادات میں شامل ہے کہ آپ کی ذاتی معلومات کے استعمال سے ہم آپ کو اعلی معیار کی سروسز اور پروڈکٹس فراہم کرسکیں اور فنانشل سروس انڈسٹری میں مارکیٹ لیڈر بنے رہیں۔

جب بھی آپ سائٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں تو ہم اپنی ویب سائٹ پر وزیٹر کی سرگرمی اور طرز عمل کو ٹریک کرتے ہیں اور اگر آپ کو ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے کسی مدد یا مشورے کی ضرورت ہو تو اخذ کردہ ڈیٹا ہمیں مزید موثر یوزر کو مدد فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ہم نوٹ کرتے ہیں کہ یہ معلومات آپ کی شناخت کے لئے استعمال نہیں کی جا سکتی ہیں۔

8۔ آپ کے بارے میں پروفائل تیار کرنا

ہم قتا فوقتا آپکی سروس کے استعمال اور/یا کلائنٹ سروے کے ذریعہ آپکی فراہم کردہ معلومات سے، ہماری سروس اور پروڈکٹ کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمارا ذاتی مفاد ہے کہ آپکی ذاتی معلومات کے استعمال سے کر کے ہم آپکو اعلی معیار کی سروس اور پروڈکٹ فراہم کریں اور فنانشل سروس انڈسٹری میں مارکیٹ لیڈر بنے رہیں۔

9۔ تنازعات یا جھگڑوں کی تحقیقات کرنا یا انہیں حل کرنا

ہمیں مسائل کی تحقیقات اور/یا تنازعات کو حل کرنے کیلیے آپ سے لی گئی ذاتی معلومات کو استعمال کرنیکی ضرورت ہو گی کیونکہ یہ ہمارے ذاتی مفاد میں ہے کہ مسائل اور/یا تنازعات کی تحقیق کی جاۓ اور بروقت اور موئثر انداز میں حل ہوں۔

10۔ قابل اطلاق قوانین، کورٹ آرڈر، دیگر عدالتی عمل یا کسی قابل اطلاق ریگولیٹری اتھارٹی کی ضروریات کی تعمیل کرنا

ہمیں تمام قابل اطلاق قوانین، عدالتی آرڈرز، دوسرے عدالتی عمل یا کسی بھی قابل اطلاق ریگولیٹری اتھارٹی کی ضروریات کی تعمیل کے لیے آپ کی ذاتی معلومات استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی۔ ہم یہ صرف قانونی ذمہ داریوں کی تعمیل کے لیے نہیں کرتے بلکہ اس میں ہمارا جائز مفاد بھی شامل ہے۔

11۔ آپ کو سروے بھیجنا

وقت بہ وقت اپنے کسٹمر فیڈ بیک کے طور پر ہم آپکو سروے بھیجیں گے۔ اس فیڈ بیک سے ہم اس بات کی یقین دہانی کر سکتے ہیں کہ ہم آپکو اعلی معیار کے پروکٹ اور سروس فراہم کرتے ہیں۔ البتہ، ہم آپکو وقت بہ وقت دوسرے سروے میں بھی شامل ہونے کا کہیں گے اور اگر آپ شامل ہونے کیلیے مان جاتے ہیں تو ہم آپکی اس مرضی پر بھی انحصار کرینگے کہ ہم آپکی ذاتی معلومات ایسے سروے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کسی بھی سروے کے تمام جوابات آیا وہ کسٹمر فیڈ بیک یا کسی اور کیلیے جب تھرڈ پارٹیز کو بھیجے جائنگے تو وہ پہلے جمع اور تفریق کیے جائینگے۔

12۔ ڈیٹا کا تجزیہ

ہماری ویب سائٹ کے پیج اور ای میل میں ویب بیکنز یا پکسل ٹیگس یا اسی طرح کے کسی دوسرے قسم کے ڈیٹا اینالسس ٹولز شامل ہوسکتے ہیں جو ہمیں بات چیت (کمیونیکیشن) کو ٹریک کرنے اور ان یوزر کی تعداد کی گنتی کرنے میں مدد دیتے ہیں جنہوں نے ہمارا ویب پیج وزٹ کیا ہے یا ہماری کمیونیکیشن کو کھولا ہے۔ ہم آپ کی ذاتی معلومات (جیسے ٹریڈنگ ہسٹری) کو، ہمارے دوسرے کلائنٹ کی ذاتی معلومات کو بغیر نام ظاہر کیے (یعنی آپ کی شناخت کرنے والے پوائنٹرز) جمع کرسکتے ہیں تاکہ جنرل پیٹرن کا صحیح اسٹیٹسٹیکل اینالسس ہمیں بہتر پروڈکٹس اور سروسز کی فراہمی میں مدد دے سکے۔

اگر آپ کی ذاتی معلومات گمنام ہے، تو ہمیں قانونی بنیاد کی ضرورت نہیں کیونکہ ان معلومات سے ذاتی معلومات نہیں بن پایئنگی۔ اگر آپکی ذاتی معلومات گمنام نہیں ہونگی، تو اپنے جائز مفاد کیلیے آپکی ذاتی معلومات کا اندازہ کریں کہ وراہم کردہ پروڈکٹ اور سروس مارکیٹ کے متعلق ہیں۔

13۔ مارکیٹنگ کے مقاصد

ہم آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال، بذریعہ ای میل یا فون یا دیگر متفقہ طریقہ کار (بشمول سوشل میڈیا کیمپین) آپ کو مارکیٹنگ کمیونیکشن بھیجنے کے لئے کرسکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ کو ہمیشہ ہمارے جدید پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ اپڈیٹ رکھا جاسکے۔ اگر ہم آپ کو مارکیٹنگ کمیونیکشن بھیجتے ہیں تو، ہم آپ کی رضامندی کی بنیاد پر ایسا کریں گے یا اگر یہ ہمارے جائز مفاد میں ہوگا۔

ھم آپکا ڈیٹا باہر کی پارٹیز کواس مقصد سے ظاہر نہیں کریں گے کہ وہ آپکے ساتھ براہ راست مارکیٹ کریں۔

14۔ اندرونی کاروباری مقاصد اور ریکارڈ کیپنگ

ہم اندرونی کاروبار، ریسرچ اور ریکارڈ کیپنگ کے مقاصد کیلیے آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کر سکتے ہیں۔ایسی کاروائیاں ہمارے اپنے جائز مفاد اور قانونی ذمہ داریوں کی تعمیل کیلیے ضروری ہیں۔ اس میں آپکے ساتھ کسی بھی قسم کا رابطہ جو ہم آپکو سروس اور پروڈکٹ فراہم کرتے ہیں اور ہمارے آپکے ساتھ تعلق شامل ہو سکتے ہیں۔ آپکے ساتھ تعلقات کیلیے ہم ریکارڈ رکھینگے جو اس بات کی یقین دہانی کرواینگے کہ آپ معاہدہ کی ذمہ داریوں کی تعمیل کر رہے ہیں۔

15۔ قانونی اطلاعات

اکثر قانون ہم سے مطالبہ کرتا ہے کہ ہم آپ کو پروڈکٹ یا سروس یا قانون میں مخصوص تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ ہمیں آپ کو ضوابط میں تبدیلی یا پروڈکٹ یا سروس کے فیچر کے بارے میں آگاہ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ان قانونی نوٹیفیکیشن کو بھیجنے کے لیے ہمیں آپ کی ذاتی معلومات استعمال کرنی ہوگی۔ آپ ہم سے یہ معلومات موصول کرتے رہیں گے چاہے آپ ہم سے ڈائریکٹ مارکیٹنگ کی معلومات موصول نہ کرنے کا بھی انتخاب کریں۔

16۔ کارپویٹ ریسٹرکچرینگ

اگر ہم کارپوریٹ تنظیم نو یا حصہ سے گزر رہے ہیں، یا اگر ہمارا سارا بزنس تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل ہوا ہے، تو ہمیں اس تنظیم نو یا حصول کیساتھ تعاون میں آپکی ذاتی معلومات کو استعمال کرنے کی ضرورت یا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ایسی معلومات میں قانونی معاہدہ کے تحت مستعد پوچھ گچھ یا انکشاف کیلیے آپکی ذاتی معلومات کا اشتراک شامل ہو سکتا ہے۔ یہ ہمارا قانونی مفاد ہے کہ اسطرح آپکی ذاتی معلومات کا استعمال کریں، بشرطیکہ ہم آپکے ساتھ کسی قانونی/ریگولیٹری ذمہ داری کے تعمیل کریں۔

17۔ فزیکل سیکیورٹی

اگر آپ ہمارے احاطے میں داخل ہونگے تو آپ کی تصویر ہمارا کیمرہ سیکیورٹی وجوہات ریکارڈ کر سکتا ہے۔ ہم کسی بھی دن اپنے ریکارڈ کیلیے آپکے ہمارے احاطے میں داخلے کی تفصیل لے سکتے ہیں۔ یہ محفوظ کام کے ماحول کیلیے ہمارا جائز مفاد ہے۔

آپکی ذاتی معلومات کا ڈسکلوثر

کمپنی اپنے کلائنٹ کی کسی بھی خفیہ معلومات کو کسی تھرڈ پارٹی کے سامنے ظاہر نہیں کرے گی، سوائے اس کے: (ا) اس حد تک کہ کسی قابل اطلاق قوانین، قواعد اور/یا ضوابط کے مطابق ایسا کرنے کی ضرورت ہو؛ (ب) اگر عوام پر کوئی انکشاف کرنا فرض ہے؛ (ج) اگر ہمارے جائز کاروباری مفادات کو انکشاف کی ضرورت ہے؛ یا (د) آپ کی درخواست پر یا آپ کی رضامندی سے یا اس پالیسی میں بیان کردہ افراد سے۔ کمپنی اس طرح کے انکشافات کو 'جاننے کے لئے جاننے' کی بنیاد پر کرنے کی کوشش کرے گی، جب تک کہ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعہ ہدایت نہ کی جائے۔ ایسے حالات میں، کمپنی تھرڈ پارٹی کو ایسی کسی بھی معلومات کی خفیہ نوعیت کے بارے میں مطلع کرے گی۔

مذکورہ مقاصد کیلیے، کمپنی آپکی ذاتی معلومات مندرجہ بالا کیساتھ انکشاف کر سکتی ھے:

  • XM Group کے کوئی بھی ممبران، جسکا مطلب ھے حتمی ملکیت کی کمپنیاں اور انکے متعلقہ ادارے ایسی معلومات حاصل کر سکتے ھیں؛

  • ھمارے ایسوسی ایٹس اور سروس فراہم کنندہ، کاروباری مقاصد کیلیے، کچھ تھرڈ پارٹیز سمیت جیسے کہ کاروبار کے سروس فراہم کنندہ اور اسپشلسٹ ایڈوائزر جنکے ساتھ انتظامی، فائننشل، قانونی، ٹیکس، کمپلائنس، انشورنس، ریسرچ اور دوسری سروسز کو فراہم کرنیکا معاہدہ کیا ھے۔

  • کاروباری تعارف کار جنکے ساتھ ھم باہمی کاروباری تعلق رکھتے ھیں؛

  • کاروباری پارٹیز، credit فراہم کنندہ، کورٹس، قانون سے متفق اور تصدیق شدہ ٹریبونلز اور ریگولیٹری اتھاریٹیز؛

  • کمپنی کے پاس رکھے ھوئے تجارتی اکاؤنٹ (ز) میں/سے جمع/ادائیگی کے بارے میں اٹھائے گئے معاملات کے سلسلے میں پیمنٹ سروس پرووائڈرز (PSP) اور /یا بینک کے ادارے اور/یا اسطرح کے معاملات سے متعلق تفتیش شروع کرنے کے مقاصد کیلیے (مثل کے طور پر تھرڈ پارٹی ڈپازٹ)؛

  • کوئی بھی آپکا تصديق شدہ

اگر کمپنی کلائنٹ کے ذریعہ درخواست کی گئی سروس انجام دینے کیلیے، ذاتی معلومات بزنس پارٹیز، جیسے کہ کارڈ یا دوسری پیمنٹ پروسیسنگ کمپنی یا بینک کیساتھ شیئر کرتی ہےتو ایسی پارٹیزاپنے قانونی ضوابط کی تعمیل کیلیے آپکی معلومات کو محفوظ کر سکتی ہیں۔

عام طور پر، ہم XM Group سے باہر کے اداروں کی مدد لیتے ہیں جو ذاتی عملومات کو سنبھالتی، یا رازداری کر تسلیم کرتی ہیں، کسی بھی شخص کی رازداری کے حق کا اھترام کرتی ہیں اور متعلقہ ڈیٹا پروٹیکشن قانون اور اسکی پرائیوسی پالیسی کی تکمیل کرتی ہیں۔ تھرڈ پارٹی سروس فراہم کنندہ جیسے کہ credit ریفرنسنگ ایجنسی (اگر اور جہاں لاگو ہو) ہماری طرف سے سرچ کا ریکرڈ رکھتی ہیں اور دوسری کمپنی کی مدد کرنے کیلیے انکی سرچ میں تفصیلات کا استعمال کر سکتی ہیں۔ براۓ کرم نوٹ کیجیے کہ آپکی ذاتی معلومات کا استعمال، جو بیرونی تھرڈ پارٹی کے ذریعے ہوتا ہے اور جو آپکی ذاتی معلومات کے ڈیٹا کنٹرولر کے بطور کام کرتی ہے اس پرايئوسی پالیسی میں اسکا احاطہ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ ہمارے پرايئوسی سٹینڈرڈ اور پروسیجر سے مشروط ہے۔

کلائنٹ اس بات پر آمادہ ھے کہ کمپنی وقت بہ وقت، ویبسائٹ سے لیے گئے ڈیٹا کا جائزہ یا کسی اور طریقے سے جیسا کہ سوالنامہ، اسٹیسٹیٹکل وجوہات کیلیے کمپنی کی سرگرمیوں کو بہترین بنانے کیلیے لے سکتی ھے۔

یورپین معیشت ایریہ (EEA) کے باہر منتقلی

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو یورپی اکنامک ایریا کے اندر یا باہر دوسری XM گروپ کمپنیز کے ساتھ ساتھ سروس پروائیڈرز (یعنی پروسیسرز) کو منتقل کر سکتے ہیں۔ جس حد تک ہم آپ کی معلومات کو EEA سے باہر منتقل کرتے ہیں، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ منتقلی قانونی ہو اور تیسرے ممالک میں پروسیسرز یورپی ڈیٹا کے تحفظ کے قوانین یا دیگر ممالک کے قوانین کی تعمیل کرنے کے پابند ہوں جو کہ GDPR آرٹیکل 46 کے مطابق، آپ کے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے ایک جیسے ہیں اور اس سلسلے میں مناسب تحفظات فراہم کرتے ہیں۔ اگر ہم امریکہ میں پروسیسرز کو ڈیٹا ٹرانسفر کرتے ہیں، تو ہم بعض صورتوں میں قابل اطلاق اسٹینڈرڈ کانٹریکچوئل کلازیس، بائنڈنگ کارپوریٹ قواعد، یا کسی دوسرے مساوی قابل اطلاق حفاظتی انتظامات پر انحصار کرسکتے ہیں۔

مندرجہ بالا کے پیش نظر، XM Group کے اسٹاف ممبرز جو EEA کے اندر یا باہر ہمارے لیے کام کرتے ہیں، ایک اور XM Group کا ادارہ یا ہمارے سروس پروائیڈر کے لیے، آپ کی ذاتی معلومات پر کاروائی کر سکتے ہیں۔ ایسا اسٹاف، دوسروں کے ساتھ مل کر آپ کی درخواست کو پورا کرنے، پیمنٹ کی تفصیلات پر کاروائی اور سپورٹ سروس کی فراہمی کی تکمیل میں مصروف ہو سکتا ہے۔ اپنا ذاتی ڈیٹا جمع کرواتے وقت آپ اس کی منتقلی، اسٹوریج اور پروسیسنگ کے حوالے سے اتفاق کرتے ہیں۔ کمپنی آپ کے ڈیٹا کے تحفظ اور پرائيویسی پالیسی کے مطابق تمام مناسب اور ضروری اقدامات کرے گی۔

ہماری سروسز کے آپکے استعمال سے جمع کردہ معلومات

کمپنی کی ویب سائٹ (ز) پر استعمال کیا جانے والا ٹریکنگ سسٹم آپکے ذاتی ڈیٹا کو اکٹھا کر سکتا ہے تاکہ کلائنٹ کو فراہم کی جانے والی سروس کو بہتر بنایا جا سکے۔ ویب سائٹ درج ذیل طریقوں سے معلومات اکٹھی کرتا ہے:

  • ڈیوائس کی معلومات

    کمپنی کی ویب سائٹ (ز) تک رسائی اور استعمال کرنے کیلیے، ھم آپکے استعمال کردہ ڈیوائس کو پہچانتے ھوئے، آپکو اپنی ویب سائٹ (ز) کا مناسب ورثن فراہم کر سکتے ھیں۔

  • لاگ معلومات

    سائٹ پر کچھ طرز عمل کو لاگ ان کرنے سے کمپنی کے یوزر کے عمل کو ٹریک کرنے کا اہل بناتا ہے اور ہر مسائل کا حل نکالنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • مقامی معلومات

    آپکا IP استعمال کرنے سے ہمیں ویب سائٹ کانٹینٹ مقامی بنانے میں مدد ملتی ھے،جو ھم آپکے ملک کے مطابق فراہم کرتے ھیں تاکہ اپنی سائٹ (ز) پر یوزر کے تجربے کو بہتر بنا سکیں۔

  • کوکیز

    کوکیز تھوڑی مقدار کی ٹیکسٹ فائلز ھیں جو ھماری ویب سائٹ (ز) سے آپکے ویب براؤزر پر بیھجی جاتی اور کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو میں سٹور ھوتی ھیں۔ کوکیز ھمیں ویب سائٹ (ز) کی کارکردگی، وزٹرز کے ایکسپیرنس، آپکے ریفرر کو ٹریک کرنے (آگر کوئی ھے) اور فیوچر ایڈورٹائزنگ کمپینز کو بہترین بنانے میں مدد دیتا ھے۔

  • مقامی اسٹوریج

    اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کرنے کے لیے آپ کو کمپنی ممبرز ایریا کے ذریعے تصدیقی ڈاکیومنٹس جمع کروانے ہونگے۔ یہ ڈاکیومنٹس محفوظ کنیکشن 128-bit SSL پر منتقل کیے جاتے ہیں اور محفوظ جگہ پر رکھے جاتے ہیں۔

کوکیز

انٹرنیٹ کوکیز ہماری ویب سائٹ سے آپ کے براؤزر کو بھیجے جانے والے ڈیٹا کے چھوٹے ٹکڑے ہیں اور ہماری سائٹ استعمال کرتے وقت آپ کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر اسٹور کیے جاتے ہیں ، اور ان میں ایک منفرد شناختی نمبر بھی شامل ہوسکتا ہے۔ اس معلومات کو جمع کرنے کا مقصد آپ کو ہماری ویب سائٹ پر مزید متعلقہ اور موثر تجربہ فراہم کرنا ہے، جس میں آپ کی ضروریات یا ترجیحات کے مطابق ہمارے ویب پیجز کی پریزینٹیشن بھی شامل ہے۔

کوکیز کو انٹرنیٹ پر بہت ساری ویب سائٹس پر کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے، اور آپ اپنے براؤزر میں اپنی ترجیحات اور آپشنز کو تبدیل کرکے کوکی کو قبول کریں گے یا نہیں، اس کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے براؤزر میں کوکی قبول کرنے کے آپشن کو ڈسیبل رکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں، بالخصوص کمپنی کے ممبرز ایریا اور ہماری ویب سائٹس کے دیگر محفوظ حصوں میں، تو آپ ہماری ویب سائٹ کے کچھ حصوں تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے۔ لہذا، ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ ہماری تمام آن لائن سروس سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے، کوکی قبول کرنے کے آپشن کو انیبل رکھیں۔

مزید برآں، ہم ری مارکیٹنگ کے فیچر کے لیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں تاکہ ہمیں ان یوزر تک پہنچ سکیں جو پہلے ہماری ویب سائٹس پہلے ہی وزٹ کرچکے ہیں اور ہمارے پروڈکٹس اور سروسز میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں۔ وقتا فوقتا، ہم تھرڈ پارٹی وینڈرز، جیسے Google اور AdRoll کو استعمال کرسکتے ہیں، تاکہ آپ کو ہماری ویب سائٹس کے سابقہ استعمال کی بنیاد پر، انٹرنیٹ پر ہمارے ایڈز آپ کو دکھائیں۔ آپ کوکیز کے اس خاص استعمال کو کسی بھی وقت تبدیل کرنے کے لیے Google ایڈز سیٹنگ پیج یا DoubleClick آپٹ آؤٹ پیج وزٹ کرسکتے ہیں یا وہ جیسے بعد میں ان سہولیات کو اپڈیٹ کردیں گے

کمپنی سیشن شناختی کوکیز اور مستقل کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ سیشن ID کوکی کی مقررہ مدت کے بعد یا براؤزر ونڈو بند ہونے کے بعد ایکسپائر ہوجاتی ہے۔ توسیع شدہ مدت کے لئے آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر مستقل کوکی باقی رہ جاتی ہے۔ آپ اپنے براؤزر کی 'ہیلپ' فائل میں فراہم کردہ ہدایات پر عمل کرکے مستقل کوکیز کو ختم کرسکتے ہیں۔

ہماری کوکی پالیسی اور یہ کس طرح کام کرتی ہے، اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، یہاں پڑھیں۔

ھم آپکی رضا مندی کسطرح حاصل کر سکتے ھیں

جہاں آپکی ذاتی معلومات استعمال کرنے کیلیے آپکی رضامندی ضروری ھے، ایسی رضا مندی ایکسپریس تحریری شرائط کے مطابق فراہم کی جائیگی جو ھمارے کاروباری تعلقات (جو ھماری ویب سائٹ (ز) پر موجود ھیں اور وقتا فوقتا ترمیم ھوتی ھے)، یا آپکے ساتھ ھمارا کوئی دوسرا کانٹریکٹ یا وقتا فوقتا بات چیت کے ذریعہ متعین کیا گیا ھو۔

اگر ھم قانونی بنیاد پر آپکی ذاتی معلومات کو رکھنے اور اس پر کاروائی کرنے پر آپکی رضامندی چاھتے ھیں، تو آپکے پاس حق ھے کہ کسی بھی وقت پرائیوسی پالیسی میں موجود رابطے کی تفصیلات کا استعمال کر کے ھم سے رابطہ کر کے اپنی رضا مندی واپس لے سکتے ھیں۔

آپکی ذاتی معلومات اور برقراری کی مدت کی اسٹوریج

آپکی معلومات کی پرائیوسی ہمارے لیے سب سے اہم ہے، آیا آپ ذاتی طور پر، فون، میل، انٹرنیٹ یا کسی اور الیکٹرانک میڈیم کےذریعے ہم سے بات چیت کریں۔ ہم آپکی ذاتی معلومات کو کمپیوٹر اسٹوریج سہولیات اور کاغذات کی صورت میں محفوظ اور برقرار رکھیں گے جب تک کہ ہمارا آپکے ساتھ کاروباری تعلق ہے اور آپکی ذاتی معلومات کو غلط استعمال، کھو جانے، غیر ضروری رسائی، ترمیم یا ڈسکلوثر سے بچانے کیلیے ضروری اقدامات کرینگے۔

جب ذاتی معلومات، جس مقصد کیلیے اکٹھی کی جاتی ھیں، ضروری نہیں ھوتیں تو ھم آپکی شناخت کی تفصیلات کو ہٹا یا محفوظ طریقے سے ختم کر دیتے ھیں۔ البتہ، ھمیں ایک مخصوص مدت کیلیے ریکارڈ قائم رکھنے کی ضرورت ھوتی ھے (آپکا ھمارے کلائنٹ نہ رہنے کے بعد)۔ جیسے کہ، ھم مخصوص اینٹی منی لانڈرنگ کے قانون سے مشروط ھیں جسکی وجہ سے ھمیں کاروباری تعلق ختم ھونے کے بعد بھی پانچ (5) سال کی مدت کیلیے مذکورہ ذیل برقرار رکھنا پرتا ھے۔

  • دستاويزات کی ايک کاپی جو ھم اپنے کسٹمرکی مستعدی فرضيت پوری کرنے کے ليےااستعمال کرتے ھيں

  • آپکے ساتھ ٹرانزیکشن کے ریکارڈز اور ثبوت، آپکے اور ھمارے تعلق کی حمایت کرتے ھیں

ذاتی معلومات جو کہ ہمارے پاس بذریعہ ٹیليفون، اليکٹرانک، ذاتی طور پر یا کسی بھی طريقے سے ريکارڈ ہوتی ہيں وہ لوکل ريگوليٹری ضروريات کے ساتھ ان لائن ہوں گی (يعنی ہمارا کاروباری تعلق ختم ہونے کے 5 سال یا اس کے بعد بھی اگر آپ کے کچھ جائز مفادات ہيں جيسے آپ کے ساتھ کوئی تنازع حل کرنا)۔ اگر آپ نے مارکيٹنگ کميونیکيشن موصول کرنے کا انتخاب نہيں کيا ہے تو ہم آپ کی تفصيلات کو سپريشن لسٹ ميں شامل کر ليں گے تاکہ ہميں معلوم ہو کہ آپ يہ کميونیکيشن نہيں حاصل کرنا چاہتے۔

تکنیکی، قانونی یا ریگولیٹری وجوہات کی بناہ پر ہم آپ کا ڈیٹا 5 سال سے زیادہ عرصے تک بھی رکھ سکتے ہیں۔

آپکی ذاتی معلومات کے بارے میں آپکے حقوق

وہ حقوق، جو آپ کے بارے میں ہمارے پاس موجود ذاتی معلومات کے سلسلے میں آپ کو دستیاب ہو سکتے ہیں ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ آپ ہمیں dpo@trading-point.com پر ای میل بھیج کر ان حقوق کا استعمال کرسکتے ہیں۔

معلومات اور رسائی

اگر آپ ہم سے پوچھیں گے، ہم تصدیق کریں گے کہ آیا ہم آپ کی ذاتی معلومات پر کاروائی کر رہے ہیں یا نہیں اور اگر ہاں، تو کونسی معلومات پر کاروائی کی جارہی ہے اور اگر درخواست کی گئی ہو تو آپ کو اپنی درخواست کی تاریخ سے 30 دن کے اندر اس متعلقہ ذاتی معلومات کی کاپی (دیگر مخصوص تفصیلات کے ساتھ) فراہم کر دیں گے۔ اگر آپ کو اضافی کاپیاں درکار ہوئیں تو ہمیں مناسب ایڈمنسٹریشن فیس چارج کرنی ہوگی۔

اصلاح

آپ کی ذاتی معلومات کا اپڈیٹ ہونا لازمی ہے۔ ہم ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ آپ کی ذاتی معلومات درست، مکمل اور اپڈیٹ رہیں۔ اگر ہمارے پاس آپ کی غلط یا نامکمل معلومات ہیں تو آپ اس کی اصلاح کے حقدار ہیں۔ اگر ہم آپ کی معلومات دوسروں کو دیتے ہیں تو ہم انہیں اصلاح کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپ کے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ہوا تو ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کی ذاتی معلومات کس کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں تاکہ آپ ان سے براہ راست رابطہ کر سکیں۔

آپ ہماری ای میل support@trading-point.com کے ذریعے ہمیں کسی بھی وقت اپنی ذاتی تفصیلات میں تبدیلی سے آگاہ کرسکتے ہیں۔ آپ کی ہدایات کے مطابق کمپنی آپ کی معلومات تبدیل کر دیگی۔ کچھ کیسز میں، اس طرح کی درخواست کے لیے ہمیں ثبوت کے طور پر سپورٹنگ ڈاکیومنٹس درکار ہوتے ہیں، یعنی وہ ذاتی معلومات جو ریگولیٹری اور دوسرے قانونی مقاصد کے لیے رکھنا ضروری ہیں۔

حذف کرنا یا مٹانا (ایرازر)

آپ ھمیں مخصوص حالات میں اپنی ذاتی معلومات کو ڈلیٹ یا ختم کرنے کیلیے کہہ سکتے ھیں جیسے کہ ھمیں اسکی مزید ضرورت نہ ھو یا آپ اپنی رضا مندی سے واپس لیں(اگر قابل اطلاق ھے) بشرطیکہ ھماری ڈیٹا کو برقرار رکھنے کی قانونی ذمہ داری نہیں ھے، اسطرح کی درخواست کسی بھی برقراری کے تایع ھو گی۔ ھمیں قابل اطلاق قانون اور ریگولیشن کے مطابق عمل کرنا ھو گا اور یہ سیکشن /'ذاتی معلومات کی اسٹوریج اور مدت برقرار رکھنے/' سے مشروط ھو گا۔ اگر ھم آپکی معلومات دوسروں کو دیتے ھیں تو اگر ممکن ھوا تو ھم پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپکے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ھوا تو ھم آپکو یہ بھی بتائینگے کہ آپکی ذاتی معلومات کسکے ساتھ شیئر کی گئی ھیں تاکہ آپ ان سے فوری رابطہ کر سکیں۔

کاروائی پر پابندی

آپ ھمیں مخصوص حالات میں اپنے ذاتی ڈیٹا کو 'روکنے' یا دبانے کیلیے کہہ سکتے ھیں۔ یہ ھمیں آپکی ذاتی معلومات سٹور کرنے سے نہیں روک سکتا۔ درخواست کردہ پابندی سے متفق نہ ھونے کے فیصلے سے پہلےھم آپکو آگاہ کریں گے۔ اگر ھم آپکی معلومات دوسروں کو دیتے ھیں تو اگر ممکن ھوا تو ھم پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپکے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ھوا تو ھم آپکو یہ بھی بتائینگے کہ آپکی ذاتی معلومات کسکے ساتھ شیئر کی گئی ھیں تاکہ آپ ان سے فوری رابطہ کر سکیں۔

ڈیٹا پورٹیبلٹی

جنرل ڈیٹا ریگونیشن (679/2016) کے تحت، کچھ صورت حال میں آپکے پاس اپنی فراہم کردہ معلومات نکلوانے، (عام طور پر استعمال شدہ پڑھنے کے قابل وضع میں)، اسکو کہیں پر بھی دوبارہ استعمال کرنے یا اپنی پسند کی تھرڈ پارٹی کو ٹرانسفر کروانے کا حق ہے۔

اعتراض

آپ ھمیں ذاتی معلومات پر کاروائی کرنے سے روک سکتے ھیں اور ھم ایسا ہی کریں گے، اگر ھم:

  • آپکی ذاتی معلومات کی کاروائی کیلیے ھمارے یا کسی اور کے جائز مفادات پر انحصار سوائے اسکے کہ ھم کاروائی کیلیے مجبورا قانونی مظاہرہ کر سکیں؛

  • پراسیسنگ کیلیے آپکی ذاتی معلومات کی مارکیٹنگ؛ یا

  • ریسرچ کیلیے آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کرنا جب تک کہ ہم معقول طور پر یقین نہ کریں کہ ایسی کاروائی عوامی مفاد میں انجام دیے گئے کام کیلیے ضروری ہے (جیسے کسی ریگولیٹری اور نفاذ ادارے کے ذریعے)۔

خودکار فیصلہ اور پروفائلنگ

اگر ہم آپکے بارے میں کوئی فیصلہ خودکار عمل (جیسے کہ خدکار پروفائلنگ کے ذریعے) پر مبنی کرتے ہیں جو کہ آپکا سروس کو استعمال کرنا متاثر کر سکتا ہے یا کسی اور اہم طریقے سے آپ پر اثر ڈالتا ہے تو آپ ایسے فیصلے کے تابع نہ ہونے کی درخواست کر سکتے ہیں جب تک کہ ہم یہ ظاہر نہ کر دینگے کہ یہ فیصلہ آپکے اور ہمارے درمیان کانٹریکٹ میں شامل ہونے یا عمل کیلیے ضروری ہے۔ بیشک کانٹریکٹ میں شامل ہونے اور عمل کیلیے فیصلہ ضروری ہے، آپ فیصلہ لڑ سکتے ہیں اور انسانی مداخلت کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ اگر ہم ایسی درخواست سے اتفاق کرتے ہیں تو ہم آپکو اپنی سروس اور پروڈکٹ پیس نہیں کر سکیں گے (یعنی ہمارا اور آپکے تعلقات کا اختتام)۔

ذاتی معلومات اکٹھی نہ کرنیکا انتخاب

اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہم آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال کریں، تو آپ ہمیں dpo@trading-point.com پر ای میل بھیج کر کمپنی کو آگاہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم آپ کی درخواست شدہ سروس اور/یا پروڈکٹ کے بارے میں مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کر سکیں گے اور اس میں ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔

ڈیٹا پروٹیکشن آفیسر

ہمارے ڈیٹا پروٹیکشن آفیسر کی تفصیلات:

ای میل ایڈریس: dpo@trading-point.com

ایڈریس: 12 Richard & Verengaria Street ،Araouzos Castle Court ،3rd Floor ،3042 لیماسول، سائپرس پی او باکس 50626، 3608 لیماسول، سائپرس

اگر آپ برطانیہ کے رہائشی ہیں تو، آپ ہمارے برطانیہ کے نمائندے سے رابطہ کرسکتے ہیں:

Trading Point of Financial Instruments UK Ltd

ای میل ایڈریس: ukrep@trading.com

ایڈریس: Citypoint Building ،1 Ropemaker Street ،London ،EC2Y 9HT

قانونی ڈسکلیمر

کمپنی قواعد و ضوابط کے مطابق درکار اپنی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات کا انکشاف کرسکتی ہے اور جب کمپنی کو یقین ہے کہ انکشاف ہمارے حقوق کے تحفظ کے لئے اور/یا کسی کاروائی، عدالتی حکم، قانونی کارروائی کے مطابق یا سرکاری، بین سرکار یا دیگر ریگولیٹری باڈیز کے مطابق عمل کرنا ہے۔ کمپنی ذاتی معلومات کے ناجائز استعمال یا نقصان کے لئے یا دوسری صورت میں کمپنی کی ویب سائٹ (ز) پر ذمہ دار نہیں ہوگی جس تک کمپنی تک رسائی یا اس پر قابو نہیں ہے۔ کمپنی آپ کے ذاتی معلومات کے غیر قانونی یا غیر مجاز استعمال کے لئے آپ کے پاس ورڈز کے غلط استعمال یا غلط جگہ، غفلت یا بدنیتی پر مبنی مداخلت اور/یا دوسری صورت میں آپ کے ذریعہ یا آپ کے فعل یا غلطی کی وجہ سے یا آپ کے ذریعہ مجاز شخص کے ذریعہ ذمہ دار نہیں ہوگی (آیا آپ کے ساتھ ہمارے قانونی تعلقات کی شرائط کے ذریعہ مجاز کی اجازت ہے یا نہیں)۔

اس پرائیوسی پالیسی میں تبدیلیاں

ہماری پرائیوسی پالیسی کا وقتا فوقتا جائزہ لیا جاتا ہے تاکہ نئے فانون اور ٹیکنالوجی، ہمارے عملوں اور طریقوں میں تبدیلی کو مد نظر رکھا جائے۔ اور اس بات کی یقین دہانی کی جائے کہ بدلتے ماحول کی مناسبت سے ہو گا۔

اگر ہم اپنی پرائیوسی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو، ہم پرائیوسی پالیسی اور دیگر مناسب جگہوں پر تبدیلیاں پوسٹ کر دینگے تاکہ آپ اس بات سے آگاہ ہوں کہ ہم کونسی معلومات اکٹھی کرتے ہیں، کس طرح انکا استعمال اور کونسے حالات میں، اگر ہوئی تو، ہم انکشاف کرینگے۔

اگر آپکو کوئی شکایت ھے

اگر ہمارے پرائیویسی کے طور طریقوں سے آپ ناخوش ہیں، تو آپ اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں، اس پر فوری عمل درآمد کیا جائے گا۔ اپنی شکایت جمع کروانے کے لیے، ہم سے ای میل کے ذریعے complaints@trading-point.com پر رابطہ کریں۔

اگر آپ اپنی شکایات کے لیے ہمارے جواب سے مطمئن نہیں ہیں تو آپ کو ہماری سپروائزری اتھارٹی، دی آفس آف دی کمیشنر فار پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن ("کمیشنر") کو شکایات جمع کروانے کا حق حاصل ہے۔ آپ اس کے بارے میں تفصیلات کمیشنر ویب سائٹ http://www.dataprotection.gov.cy پر یا کال کے ذریعے 22818456 357+ پر حاصل کرسکتے ہیں۔

ھم سے کسطرح رابطہ کریں

اس پرائیویسی پالیسی سے متعلق سوالات کے لیے، برائے مہربانی ہمیں support@trading-point.com پر یا dpo@trading-point.com پر ای میل کریں۔