XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔
190 سے زائد ممالک سے کلائنٹس
کبھی زيرو ريکوٹس اور ريجکشن سے کی گئی تجارت۔
پاٹنر اور کلائنٹس سے ملاقات کے لئيے ھماری انتظاميہ کا دورہ۔
ايک بڑے، قابل اعتماد اور سماجی بروکر، XM کے ساتھ فاريکس کی تجارت کريں۔
2009 کی بنياد سے 10000000 سے تجاوز کلائنٹس کے ساتھ، XM ايک انڈسٹری لیڈر اور بڑی، قائم شدہ عالمی انويسٹمنٹ فرم کی حيثيت اختيار کر چکی ھے۔
XM 1400 سے زائد مالياتی صنعت ميں تجربہ کار پر مشتمل ھے۔
ھمارا وسيع تجربہ اور 30 سے زائد زبانوں ميں موجود سپورٹ XM کو ھر ليول کے تاجر کے ليے پہلی ترجيع بناتی ھے۔ ھم ہر ايک کےانويسٹمنٹ گول کو سمجھتے ھوۓ انکی رہنمائی کرتے ھيں،جو کہ ايک بڑا بروکر ہی کر سکتا ہے۔
XM کیساتھ تجارت کا مطلب، ايک ايسے بروکر کيساتھ تجارت ھے جو کہ فیر اور معروف ھے۔
تمام کلائنٹس ايک جيسا اور اخلاقی تجارتی حالات کا لطف ليتے ہيں،باوجود سرمايہ کاری کی ماليت،سائز یا انکے اکاؤنٹ ٹائپ۔
نو ريجکشن اور نو ریکورٹس کی رھنمائی کرتے ھوۓ، XM ايک فير اور قابل اعتماد ايکسپيرنس فراھم کرتا ھے۔
اسکے علاوہ، %99.35 تجارتی آرڈرز نو ريکوٹس اور نو ريجکشن کيساتھ ايک سيکينڈ سے بھی کم ميں تکميل ھوتے ھيں۔
ہمارا بزنس ماڈل اس بات پر پختہ يقين رکھتا ہے کہ فاريکس ايگزيکيوشن ہی سب کچھ ہے
XM میں کلائنٹ فنڈز ھماری پہلی ترجیع ھیں۔ ھم انويسٹمنٹ گريڈ بینکوں کیساتھ شراکت اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلیے الگ اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ھیں۔
، ريٹيل کلائنٹس کے فنڈز، انويسٹر کمپنسيشن فنڈ کی طرف سے €20,000 تک انشورڈ ھوتےھھيں۔اسی دوران تمام کلائنٹس نيگيٹيو بيلينس پروٹيکشن سے مستفيد ھوتے ھيں، جس کے باعث اکاؤنٹ بيلنس سے زائد کا نقصان نہی اٹھاتے۔
ھماری انتظاميہ پارٹنرز اور کلائنٹس سے ملنے کے ليے دنيا کے 120 سے زائد شہروں کا دورہ کر چکی ھے، کيونکہ ھم روبرو کی بات چيت کو اہميت ديتے ھيں۔
دنيا بھر ميں ھم نے تاجروں کے ليے سو سے زائد سيمينار کرواۓ ھيں جو کہ انھيں سہی تجارتی فيصلے کرنے کی آگاہی ديتے ھيں۔ان سالوں ميں تاجروں نے XM کو اسکی شاندار معاونت اور بہترين کسٹمر سروس کی وجہ سے اپنايا ھے۔جس کے نتيجے ميں XM کے کلائنٹس اعلی سطع پربرقرار ھيں۔
UK کی آرگنائزیشن۔ Investors in People ترقی پذیر لوگوں کو صلاحيتوں کا استعمال کرنے اور مقاصد کے حصول کے ليے XM کوپہچان ليا ہے۔ اس مثالی معيار کے حصول سے XM نے يہ ظاہر کيا کہ یہ آن لائن سیکٹر میں اہم طاقت ہےاور اس سے وابسطہ لوگوں کی خدمت کرتا ہے۔
XM قوت افراد کو ثقافت کے وسيع ميدان اور ثقافتی، حکومتی، اخلاقی اور مذہب کے تنوع کی ضروريات کو فروغ ديتا ہے۔ ہمارا اعلی درجے ٹريڈنگ پليٹ فارم اور لچکدار تجارتی شرائط عالمی کلائنٹ کے مطابق ہے۔ ہماری مہارت گلوبل فائننشل مارکيٹس کے وسيع تجربہ اور آگاہی سے اخذ ہے۔ ہم کرنسی ٹريڈنگ، CFD، ايکويٹی انڈيکس، قیمتی ميٹل اور انرجيز کی فراہمی کے ليے وقف ہے۔
ہمارا کام کا طريقہ آسان ہے۔ کلائنٹ کے اطمينان کو يقينی بناتے ہوئے ان کا اعتماد حاصل کرتےہيں۔ہماری ریپوٹيشن ہماری کريڈيبليٹی سے منسلک ہے۔ يہ دونوں ہمارے کلائنٹ کی ہماری صلاحيت ہے جسکی وہ توقع کرتے اور مستحق ہيں۔ہم انڈسٹری کے ٹرينڈ کے مطابق اور جدید ٹيکنالوجيوں کا استعمال کرتے ہوئےاپنے کلائنٹز کی ضروريات اپنانے کے ليے تيار رہتے ہيں جس سے وہ مزيد نفيس اور زيادہ تقاضا کرتے ہيں۔ ہم اس کام ميں کبھی سمجھوتہ نہيں کرتے جو کلائنٹ کی کارگردگی متاثرکر سکتے ہوں، يہی وجہ ہے کہ ہم ٹائٹ سپريڈزاور بہترين عملدرآمد پيش کرتے ہيں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔