XM میں ملٹی اسیٹ تجارتی اکاؤنٹ آپکے بینک اکاؤنٹ کیطرح کام کرتا ھے، سوائے اسکے کہ یہ کرنسیوں، اسٹاک انڈیکس، CFD، اسٹاک CFD اور اسکے ساتھ ساتھ میٹلز اور انرجیز پر CFD پر تجارت کے مقصد سے جاری کیا جاتا ھے۔
اب آپ XM Ultra Low Micro اور Ultra Low Standard یا Zero ملٹی ایسیٹ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جیسا کہ آپ اوپر ٹیبل میں دیکھ رہے ہیں۔
براہ مہربانی نوٹ کريں کہ ملٹی اسیٹ تجارت صرف MT5 اکاؤنٹس پر موجود ھے، جو آپکو XM WebTrader تک رسائی حاصل کرنیکی بھی اجازت دیتی ھے۔
مختصر، آپکے ملٹی اسیٹ میں شامل
- 1. XM ممبرز ايريہ تک رسائی
- 2. مماثل پليٹ فارم(ز) تک رسائی
- 3. XM WebTrader تک رسائی
آپ کے بینک کی طرح، جب آپ XM کے ساتھ ملٹی ایسیٹ تجارتی اکاؤنٹ پہلی مرتبہ رجسٹر کرواتے ہیں تو آپ کو براہِ راست KYC (اپنے کسٹمر کو جانیے) کے عمل سے گزرنا ہوگا، جو XM کو اجازت دیتا ہے کہ وہ آپ کی جمع کروائی ہوئی ذاتی معلومات کی درستگی اور فنڈز اور اکاؤنٹ کی تفصیلات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ براۓ مہربانی نوٹ کیجیے کہ اگر آپ کے پاس کوئی دوسرا XM اکاؤنٹ بھی ہے تو آپ کو KYC کی تصدیق کے عمل کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارا سسٹم خودبخود آپ کی تفصیلات کی شناخت کرلے گا۔
تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہی آپکو لاگ ان معلومات ای میل کر دی جائينگی، جو آپکو XM ممبرز ایریہ تک رسائی ديگی۔
XM ممبر ایریہ میں آپ اپنے اکاؤنٹ ميں رقوم کے جمع کروانا اور نکلوانا، منفرد پروموشنز کو دیکھنا اور دعوے، لائيلٹی اسٹیٹس اور اوپن پوزيشن کی جانچ، لیورج(leverage) کی تبدیلی، ثپورٹ اور XM کی پیش کردہ تجارتی ٹولز تک رسائی کو سنبھال سکتے ھیں۔
کلائنٹ ممبر ایریہ کے اندر ہماری پیش کش زیادہ سے زیادہ افادیت سے فراہم کی جاتی ہیں اور مستقل طور پر تقویت پذیر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے بغیر کسی اکاؤنٹ مینیجر کی مدد کے ہمارے کلائنٹ کو انکے اکاؤنٹ میں تبدیلیاں اور اضافہ کرنے میں زیادہ سے زیادہ لچک مل جاتی ہے۔
آپکے ملٹی اسیٹ تجارتی اکاؤنٹ میں لاگ ان کی تفصیلات تجارتی پلیٹ فارم میں لاگ ان کے مساوی ہونگی جو آپکے اکاؤنٹ ٹائپ سے میچ ہوتی ہیں اور بالآخر جہاں آپ اپنی تجارت انجام دینگے۔ XM ممبر ایریہ سے جو بھی ڈپازٹ/واپسی یا دیگر ترتیبات میں تبدیلیاں ہونگی وہ آپ کے متعلقہ تجارتی پلیٹ فارم پر ظاہر ہونگی۔