کوکیز پالیسی

ہم آپکی پرائیوسی کا احترام کرتے ہیں اور پر عظم ہیں کہ کوکیز کو سنبھالنے کیلیے آپکو یقینی طور پر آگاہ کر دیا جائیگا۔

کوکیز کیا ہیں؟

کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ہوتی ہیں۔ جب آپ کوئی ویب سائٹ وزٹ کرتے ہیں، تو ویب سائٹ آپ کے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتی ہے۔ آپ کا کمپیوٹر اسے ویب براؤزر میں موجود فائل میں محفوظ کر لیتا ہے۔

کوکیز آپ کے کمپیوٹر پر میل ويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اس کے پاس آپ کے کمپیوٹر کو متاثر کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ زیادہ تر لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ یوزر ایکٹیویٹی ریکارڈ کرتے ہیں اور اسٹیٹ فُل معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور ہر بار آپ کے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپڈیٹ ہو جاتے ہیں۔

ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔ کوکیز کی مزید تفصیلی فہرست کیلیے جو ہم استعمال کرتے ہیں، براہ کرم ذیل میں متعلقہ حصے کو پڑھیں۔

کوکیز کیوں مفید ھیں؟

ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔

کوکیز کا دوسرا استعمال آپ کے لاگ ان سیشن کو اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈز جمع کروانے کے لیے ممبرز ایریا میں لاگ ان کریں گے تو ایک "سیشن کوکی" سیٹ ہوجاتا ہے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ پہلے بھی لاگ ان کرچکے ہیں۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو سیٹ نہیں کرتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران، آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائے گا۔

مزید برآں، مثال کے طور پر، فنکشنل کوکیز ہمیں آپ کی ترجیحات اور بطور یوزر آپ کی شناخت کرنے میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ ہیں اور قابل اعتماد اور موثر انداز میں استعمال کی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپ کو بار بار ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر یوزر نیم درج کرنے سے بچاتی ہیں، اور آپ کی ترجیحات کو یاد رکھتی ہیں، جیسے کہ آپ لاگ ان کرنے کے بعد کونسی زبان دیکھنا چاہتے ہیں۔

ہماری کوکیز کے فراہم کردہ فنکشنز کا جائزہ ملاحظہ کریں:

  • آپ کی شناخت کی تصدیق اور ملک کا پتہ لگانا جس سے آپ اس وقت وزٹ کر رہے ہیں

  • براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس کو چیک کرنا

  • اس سائٹ کو ٹریک کرنا جہاں سے یوزر کو ریفر کیا گیا ہے

  • تھرڈ پارٹيز کو کانٹينٹ کسٹمائز کرنے کی اجازت دینا

کوکیز کی اقسام جو ھم استعمال کرتے ھیں

فنکشنل کوکیز:

یہ کوکیز ہماری ویب سائٹ کو چلانے میں مدد دیتی ہیں۔ ان کوکیز کے بغیر ہماری ویب سائٹ صحیح طریقے سے نہیں چل سکے گی۔ یہ لاگ ان کی معلومات کو عارضی طور پر محفوظ کرتی ہیں اور براؤزر بند ہونے پر ختم ہو جاتی ہیں۔

اینالیٹیکل کوکیز:

اینالیٹیکل یعنی تجزیاتی کوکیز کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات سے ہم وزٹر کے طرز عمل کے کا تجزیہ کرسکتے ہیں اور ہم اس معلومات کا استعمال ان کے تجربے کو بہتر بنانے یا ویب سائٹ کے ان ایریا کی نشاندہی کرنے میں کرتے ہیں جہاں مینٹیننس کی ضرورت ہے۔ تمام معلومات گمنام رہتی ہے (یعنی، یہ آپ کی شناخت کیلیے استعمال نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی اس میں آپ کی کوئی ذاتی معلومات جیسے کہ نام اور ای میل شامل ہوتے ہیں) اور یہ صرف اعدادوشمار کے مقاصد کیلیے استعمال ہوتی ہے۔ بہیووریئل کوکیز، اینالیٹیکل کوکیز کی طرح ہوتی ہیں اور یاد رکھتی ہیں کہ آپ نے ویب سائٹ وزٹ کی ہے اور آپ کو اس معلومات کی مدد سے آپ کی پسند کا کانٹینٹ دکھاتی ہیں۔

پروموشنل کوکیز:

یہ کوکیز ویب سائٹ کے وزٹرز کو ٹریک کرتی ہیں۔ اس کا مقصد انفرادی یوزر کیلیے متعلقہ اور انگیجنگ ایڈز ڈسپلے ہوں جو پبلشرز اور تھرڈ پارٹی ایڈورٹائزر کے لیے بھی زیادہ کارآمد ہوں۔

ترجیحاتی کوکیز:

ترجیحاتی کوکیز سے ویب سائٹ کو ایسی معلومات یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے، جو ویب سائٹ کے برتاؤ اور شکل کو تبدیل کرتی ہے، جیسے آپ کی ترجیحی زبان اور خطہ جس میں آپ موجود ہوں۔

اپنی کوکی سیٹنگ کو تبدیل کرنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

تلاش کریں
ڈومین
23 اینٹریز میں سے 1 سے 10 تک دکھائی جارہی ہیں

یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر پلیس شدہ تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کا تجزیہ کرنے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ جنریٹ کی گئی معلومات (بشمول آپ کا IP ایڈریس) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو آپ کے ویب سائٹ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ ایکٹیویٹی سے متعلق رپورٹس مرتب کرنے اور ویب سائٹ ایکٹیویٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹیز کو بھی ٹرانسفر کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹیز Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہوں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ Google کو اپنے ڈیٹا کو مذکورہ بالا طریقہ کار اور مقاصد کے تحت استعمال کرنے کی رضامندی دیتے ہیں۔

کوکیز سنبھالتے ھیں

آپ ویب براؤزر میں سیٹنگ کے ذریعے کس بھی وقت کوکیز کو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ آپ کوکیز کو ویب براؤزر کے ذریعے ڈسیبل بھی کر سکتے ہیں، لیکن ایسا کرنے سے ہماری یا دوسری ویب سائٹس مناسب طریقے سے کام نہیں کرسکیں گی، جسکے نتیجے میں آپ کو سائن ان کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ کوکیز کو کنٹرول اور ڈیلیٹ کرنے کے بارے میں مزید معلومات www.aboutcookies.org پر مل سکتی ہیں۔

ڈو ناٹ ٹریک (DNT) براؤزر کی سیٹنگ

DNT ایک خصوصیت ہے جو کچھ براؤزرز کے ذریعے پیش کی جاتی ہے، جو فعال ہونے پر، میب سائٹ کو یہ سگنل بھیجتی ہے کہ درخواست کریں کہ آپکی براؤزنگ کو جیسے کہ تھرد پارٹی کے ایڈ نیٹ ورکس، سوشل نیٹ ورک اور تجزیاتی کمپنیاں کے ذریعے ٹریک نہیں کیا جا رہا۔ یہ ویب سائٹ فی الحال DNT کی درخواست کی جواب نہیں دیتی۔

اضافی معلومات

کوکیز کے متعلق سوالات یا خدشات کے لیے، براۓ مہربانی support@xm.com پر رابطہ کریں۔

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہم آپ کا ڈیٹا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھیں۔