XM Zero اکاؤنٹ

xm zero mobile screenshot

XM Zero اکاؤنٹ کی خصوصیات

ہمارا نیا اکاؤنٹ ٹائپ، XM Zero، انتہائی کم اسپریڈ صفر پپ جتنا کم کیساتھ XM کی بغیر ریکوٹس کی عملدرآمد کی پالیسی کی خصوصیت رکھتا ہے۔ ہمارے کلائنٹ USD، JPY یا EUR بیس کرنسیوں میں XM Zero اکاؤنٹ کھولنے اور Windows، Mac، iPhone، iPad اور Android ڈیوائسز کیلیے MT4 اور MT5 پر 55 سے زائد کرنسی پیئر کیساتھ ساتھ سونے اور چاندی کی بھی تجارت کر سکتے ہیں۔
  • 0 جتنے پپس اسپریڈ
  • 16 تجارتی پلیٹ فارمز
  • MT4 اور MT5 کیلیے دستیاب
  • 1 کلک تجارت
  • VPS Service
  • جمع اور واپسی پر صفر فیس
xm zero mobile screenshot
0 تک کم اسپریڈز
16 تجارتی پلیٹ فارمز
ہیجنگ کی اجازت
EAs کی اجازت

XM Zero اکاؤنٹ کیلیے عمومی سوالات

کن بیس کرنسی میں، میں XM Zero اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟

آپ XM Zero اکاؤنٹ USD، EUR یا JPY میں کھول سکتے ہیں۔

کیا XM Zero اکاؤنٹ میں کمیشن شامل ہے؟

XM Zero اکاؤنٹ کیلیے فی 100000$\ کی تجارت پر 3.5$\ کمیشن ہے۔
ایک ہی وقت میں ٹرانزیکشن کی اوپننگ کے دوران اکاؤنٹ سے، دونوں کاموں (اوپننگ اور کلوزنگ) کیلیے MT4 پلیٹ فارم پر کمیشن فیس کاٹ لی جاتی ہے۔
MT5 پلیٹ فارم کی کمیشن فیس ٹرانزیکشن کی اوپننگ اور کلوزنگ کے دوران اکاؤنٹ سے کاٹی جاتی ہے۔

اگر میں XM کا موجودہ اکاؤنٹ ہولڈر ہوں تو کیا میں XM Zero اکاؤنٹ بھی کھول سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ ممبرز ایریہ سے کر سکتے ہیں۔

XM Zero اکاؤنٹ کی زیادہ سے زیادہ لیورج کیا ہے؟

500:1

کیا میں XM Zero اکاؤنٹ پر تجارت کرنے کیلیے تمام XM پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ Windows، Mac ،iPhone ،iPad اور Android ڈیوائسز کیلیے MT4 اور MT5 کا استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا XM Zero اکاؤنٹ جمع اور واپسی پر صفر فیس پالیسی کا حقدار ہے؟

جی ہاں۔

Zero XM اکاؤنٹ اسپریڈز کیساتھ کونسے انسٹرومنٹ پنر تجارت کی جا سکتی ہے؟

مندرجہ بالا ٹیبل میں انسٹرومنٹ کی پوری لسٹ موجود ہے۔

کیا میں XM Zero اکاؤنٹ کیساتھ مفت VPS کیلیے درخواست کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ کر سکتے ھیں۔

کیا میں Micro یا Standard اکاؤنٹ سے XM Zero اکاؤنٹ میںفنڈ ٹرانسفر کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ کر سکتے ہیں۔ البتہ نوٹ کیجیے کہ کوئی بھی دیا گیا ذخائر کا بونس ختم ہو جائیگا۔

مدد کی ضروت ہے؟

براہ کرم بلا جھجک ہم سے لائیو چیٹ پر یہاں یا سپورٹ ڈیسک support@xm.com پر رابطہ کیجیے۔

XM کی کمیشن فیس کیلکو لیشن (صرف XM Zero اکاؤنٹ)

مثال 1


3 لاٹ USD/JPY پوزیشن پر ٹرانزیکشن کا وولیم 300،000 USD ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوۓ کہ ایک 100،000 USD کیلیے ٹرانزیکشن سائز کمیشن، ہر ایک سے 3.5 USD کی پوزیشن کھولنے اور بند کرنے کیلیے چارج کیا جاتا ہے، اس ٹرانزیکشن کیلیے یہ: 2 * (3.5 ٭ 300،000/100،000) = 21USD ہوگا۔ دونوں کاموں کی ٹرانزیکشن کے دوران (اوپنگ اور کلوزنگ) اکاؤنٹ سے کمشن فی کاٹ لی جاتی ہے۔


مثال 2


"خریدنے کیلیے 2 لاٹ EUR/USD" پوزیشن پر ٹرانزیکشن کا سائز 200،000 EUR ہے جو EUR/USD کے ایکسچنج ریٹ کی مطابقت سے 220،000 USD ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوۓ کہ ایک 100،000 USD کیلیے ٹرانزیکشن سائز کمیشن، ہر ایک سے 3.5 USD کی پوزیشن کھولنے اور بند کرنے کیلیے چارج کیا جاتا ہے، اس ٹرانزیکشن کیلیے یہ: 2 * (3.5 ٭ 220،000/100،000) = 15.4USD ہوگا۔ دونوں کاموں کی ٹرانزیکشن کے دوران (اوپنگ اور کلوزنگ) اکاؤنٹ سے کمشن فی کاٹ لی جاتی ہے۔

XM Zero — اسپریڈ / شرائط

    اسپریڈ* پوائینٹس میں سواپ ویلیو**    
کرنسی پیئر کم سے کم قیمت
میں اتار چڑھاؤ
اوسط کمیشن فی 100،000 USD کی تجارت***** طویل شارٹ 1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
GBPJPY. 0.001 0.012 3.5 USD -3.3 -4.8 100000 GBP 0.108
GBPNZD. 0.00001 0.00036 3.5 USD -8.85 -6.95 100000 GBP 0.0036
USDJPY. 0.001 0.001 3.5 USD -2.31 -3.59 100000 USD 0.04
NZDUSD. 0.00001 0.0001 3.5 USD -1.69 -2.29 100000 NZD 0.0008
GBPUSD. 0.00001 0.00003 3.5 USD -3.85 -3.75 100000 GBP 0.00052
AUDCAD. 0.00001 0.0001 3.5 USD -4.06 -3.89 100000 AUD 0.0016
AUDCHF. 0.00001 0.00011 3.5 USD -1.31 -4.51 100000 AUD 0.0016
AUDJPY. 0.001 0.012 3.5 USD -3.19 -3.79 100000 AUD 0.099
AUDNZD. 0.00001 0.00017 3.5 USD -5.13 -3.73 100000 AUD 0.0021
AUDUSD. 0.00001 0.00004 3.5 USD -2.34 -1.91 100000 AUD 0.0005
CADCHF. 0.00001 0.00019 3.5 USD -1.26 -4.88 100000 CAD 0.0018
CADJPY. 0.001 0.014 3.5 USD -3.17 -4.07 100000 CAD 0.1
CHFJPY. 0.001 0.011 3.5 USD -7.17 -2.56 100000 CHF 0.12
CHFSGD. 0.00001 0.00235 3.5 USD -15.36 -6.66 100000 CHF 0.0028
EURAUD. 0.00001 0.00009 3.5 USD -8.66 -4.06 100000 EUR 0.0012
EURCAD. 0.00001 0.00009 3.5 USD -8.6 -3.6 100000 EUR 0.0014
EURCHF. 0.00001 0.00009 3.5 USD -3.76 -5.36 100000 EUR 0.00062
EURDKK.**** 0.00001 0.00215 3.5 USD -58.58 -53.48 100000 EUR 0.0026
EURGBP. 0.00001 0.00003 3.5 USD -3.88 -0.88 100000 EUR 0.0005
EURHKD.**** 0.00001 0.002 3.5 USD -86.19 -53.89 100000 EUR 0.0052
EURHUF. 0.001 0.49 3.5 USD -38.75 -16.05 100000 EUR 0.6
EURJPY. 0.001 0.004 3.5 USD -5.11 -2.01 100000 EUR 0.054
EURNOK. 0.00001 0.0116 3.5 USD -94.26 -58.16 100000 EUR 0.0062
EURNZD. 0.00001 0.00027 3.5 USD -10.57 -3.17 100000 EUR 0.0022
EURPLN. 0.00001 0.005 3.5 USD -40.59 -27.19 100000 EUR 0.0054
EURRUB.**** 0.0001 0.364 3.5 USD -244.32 -0.78 100000 EUR 0.0738
EURSEK. 0.00001 0.0076 3.5 USD -86.67 -64.77 100000 EUR 0.0056
EURSGD. 0.00001 0.0009 3.5 USD -15.19 -8.89 100000 EUR 0.0014
EURTRY. 0.00001 0.017 3.5 USD -750.01 204.19 100000 EUR 0.003
EURUSD. 0.00001 0.00001 3.5 USD -5.46 -1.16 100000 EUR 0.0004
EURZAR. 0.00001 0.0201 3.5 USD -375.56 118.14 100000 EUR 0.0258
GBPAUD. 0.00001 0.0002 3.5 USD -6.81 -7.91 100000 GBP 0.0016
GBPCHF. 0.00001 0.0002 3.5 USD -2.22 -8.22 100000 GBP 0.00178
GBPCAD. 0.00001 0.00022 3.5 USD -7.19 -7.09 100000 GBP 0.002
GBPDKK.**** 0.00001 0.00885 3.5 USD -51.06 -77.76 100000 GBP 0.006
GBPNOK. 0.00001 0.0173 3.5 USD -89.25 -86.65 100000 GBP 0.0146
GBPSEK. 0.00001 0.0105 3.5 USD -82.07 -95.67 100000 GBP 0.014
GBPSGD. 0.00001 0.0014 3.5 USD -14.37 -13.37 100000 GBP 0.0034
NZDCAD. 0.00001 0.00019 3.5 USD -3.22 -4.02 100000 NZD 0.0018
NZDCHF. 0.00001 0.00027 3.5 USD -0.8 -4.6 100000 NZD 0.002
NZDJPY. 0.001 0.02 3.5 USD -2.44 -4.04 100000 NZD 0.14
NZDSGD. 0.00001 0.002 3.5 USD -7.24 -7.14 100000 NZD 0.0022
SGDJPY. 0.001 0.143 3.5 USD -6.2 -6.22 100000 SGD 0.14
USDCAD. 0.00001 0.00005 3.5 USD -3.43 -3.23 100000 USD 0.00052
USDCHF. 0.00001 0.00004 3.5 USD -0.26 -4.75 100000 USD 0.0005
USDDKK.**** 0.00001 0.0012 3.5 USD -37.12 -55.32 100000 USD 0.0034
USDHKD.**** 0.0001 0.0013 3.5 USD -5.68 -6.01 100000 USD 0.0026
USDHUF. 0.001 0.4 3.5 USD -25.93 -18.53 100000 USD 0.52
USDMXN. 0.00001 0.0166 3.5 USD -369.49 70.51 100000 USD 0.0103
USDNOK. 0.00001 0.0096 3.5 USD -61.07 -65.07 100000 USD 0.0078
USDPLN. 0.00001 0.00319 3.5 USD -27.53 -30.53 100000 USD 0.007
USDRUB.**** 0.0001 0.306 3.5 USD -188.1 -14.1 100000 USD 0.0456
USDSEK. 0.00001 0.0065 3.5 USD -57.91 -70.81 100000 USD 0.0082
USDSGD. 0.00001 0.0015 3.5 USD -10.7 -9.3 100000 USD 0.0014
USDTRY. 0.00001 0.021 3.5 USD -597.31 143.69 100000 USD 0.0028
USDZAR. 0.0001 0.0117 3.5 USD -28.62 7.38 100000 USD 0.0206
    اسپریڈ* پوائینٹس میں سواپ ویلیو**    
کرنسی پیئر کم سے کم قیمت
میں اتار چڑھاؤ
اوسط طویل شارٹ 1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
SILVER. 0.001 0.02 -1.22 -0.93 5000 oz 0.14
GOLD. 0.01 0.21 -3.41 -1.44 100 oz 1

RUB کے تجارتی اوقات
پیر – جمعہ: 10:05 - 17:55

فاریکس (forex) ٹریڈنگ کے اوقات
پیر – جمعہ: 00:05 – 23:50

سونے اور چاندی کے تجارتی اوقات
پیر – جمعرات: 01:05 – 00:10
جمعہ: 01:05 – 23:50

* یہاں دکھاۓ گئے اوسطا اسپریڈ کا حساب دن بھر لگایا جاتا ہے۔ مارکیٹ کے عام حالات میں یہ تنگ ہوتے ہیں۔ تاہم سیاسی غیر یقینی صورتحال کے دوران، غیر متوقع واقعات جو مارکیٹ کے غیر مستحکم حالات یا کارورباری دن کے اختتام پر اور اختتام ہفتہ پر جب لیکویڈیٹی کم ہوتی ہے تو اہم خبروں کے اعلانات کے بعد اسپریڈ وسیع ہو سکتے ہیں۔ جب آپ ہمارے ساتھ تجارت کرتے ہیں تو Trading Point آپکی فریق ہے۔ آپکی تجارت مماثل ہوتی ہیں اور پہلے سے طے شدہ حد سے اوپر کسی بھی اگلے انکشاف کو ہمارے پارٹنر بینکوں (ہمارے لیکویڈیٹی فراہم کرنیوالے) کیساتھ موجودہ مارکیٹ اسپریڈ پر ہیج کیا جاتا ہے۔ تاہم اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی فراہم کرنیوالے عام اسپریڈ سے کہیں زیادہ کوٹ کرتے ہیں۔ ایسے وقتوں میں Trading Point اپنے کلائنٹ کو اسپریڈ کے اضافے میں سے کچھ دینے کیلیے مجبور ہوتا ہے۔

** اگر آپ اگلے تجارتی دن کیلیے اوپن پوزیشن چھوڑتے ہیں، تو آپ کرنسی پیئر میں دونوں کرنسیوں کے شرح سود کے مطابق ایک مخصوص رقم ادا کرتے ہیں۔ اس عمل کو "سواپ" کہتے ہیں، تجارتی ٹرمینل میں "سواپ" ڈپازٹ کرنسی میں خودبخود تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ کاروائی 00.00 پر ہوتی ہے (GMT+2 ٹائم زون، DST لاگو ہو سکتا ہے) اور اس پر کچھ منٹ لے سکتا ہے۔ بدھ تا جمعرات سے تین دن سواپ چارج ہوتا ہے۔

*** موجودہ مارکیٹ کی قیمت سے اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

***** انسٹرومنٹ کیلیے جو USD کی کیلکولیشن میں نہیں بتاۓ جاتے میں، وہ موجودہ ایکسچنج ریٹ پر مبنی ہونا چاہیے (XM Zero اکاؤنٹ کیلیے)

فاریکس (forex) ٹریڈنگ لیورج کی تفصیلات

اکاؤنٹ کے تمام اقسام کیلیے، MT4 اور MT5 پلیٹ فارم پر EURDKK، EURHKD، GBPDKK، USDDKK، USDHKD، USDCNH، EURRUB اور USDRUB کیلیے 1:50 پر لیورج محدود ہے اور USDTRY، EURTRY، کیلیے 1:100 پر محدود ہے۔

اکاؤنٹ کے تمام اقسام کیلیے، MT4 اور MT5 پلیٹ فارم پر تمام CHF کرنسی پیئر کیلیے 1:400 پر لیورج محدود ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوثر کو پڑھیے۔