XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

مارجن کیلکولیٹر

ہمارا مارجن کیلکولیٹر آپکو پوزیشن کو کھولنے اور رکھنے کیلیے ضروری مارجن کیلکولیٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اپنی اکاؤنٹ بیس کرنسی کا اندراج کیجیے، کرنسی پیئر اور لیورج کا انتخاب کیجیے، اور آخر میں لاٹ سائز میں پوزیشن کی سائز کا اندراج کیجیے۔

اسکا حساب درج ذیل طریقے سے ھوتا ھے:

مطلوبہ مارجن = تجارت کا سائز / لیورج * اکاؤنٹ کرنسی ایکسچینج ریٹ

مثال:

لاٹس میں وولیم: 5 (ایک Standard لاٹ = 100،000 یونٹس)
لیورج: 100
اکاؤنٹ بیس کرنسی: USD
کرنسی پیئر: EUR/USD
ایکسچینج ریٹ: 1.365 (EUR/USD)

مطلوبہ مارجن = 100/500،000 * 1.365
مطلوبہ مارجن $6825.00 USD ھے

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔