XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

Android ٹیبلیٹ کے لیے MT5

XM MT5 — پلیٹ فارم 1، 7 اثاثی کلاسز

عالمی فائننشل مارکیٹس تک رسائی حاصل کیجیے


Android ٹیبلیٹ پر XM MT5 تک رسائی کس طرح حاصل کریں

1 مرحلہ

  • اپنے Android ٹیبلیٹ پر Google Play کھولیے یا یہاں ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
  • سرچ فیلڈ میں metatrader 5 کی اصطلاح اندراج کر کے آپ Google Play میں MetaTrader 5 کا تعین کر سکتے ھيں
  • اپنے Android ٹیبلیٹ پر سافٹ ویئر انسٹال کرنے کیلیے MetaTrader 5 آئکن پر کلک کیجیے۔

2 اسٹیپ

  • اپنی ڈیوائس پر ایپ چلائیں۔
  • مینج اکاؤنٹ پر ٹیپ کیجیے۔
  • دائیں اوپری کارنر پر '+' کے نشان پر ٹیپ کیجیے۔
  • Trading Point of Financial Instruments Ltd 'بروکر تلاش کریں' فیلڈ میں درج کیجیے۔
  • ممبرز ایریا میں 'میرے اکاؤنٹ کا جائزہ' سیکشن میں دی گئی لسٹ میں سے اپنا سرور منتخب کریں۔

3 اسٹیپ

  • اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے
  • اپنے Android ٹیبلیٹ پر تجارت شروع کیجیے

عمومی سوالات

میں MT5 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟

آپ اپنے MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے MT5 پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو اپنا ایک MT5 اکاؤنٹ کھول کر پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔

میں MT5 کی رسائی کیلیے، MT4 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟

جی نہیں، MT5 اکاؤنٹ کی تفصیلات درکار ہیں۔ آپ اپنا MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ بالکل مفت کھول سکتے ہیں۔

میں اپنے MT5 اکاؤنٹ کی تصدیق کس طرح کر سکتا ہوں؟

اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔

میں اپنے موجودہ MT4 تجارتی اکاؤنٹ سے اسٹاک CFD کی تجارت کر سکتا ھوں؟

نہیں۔ CFD اسٹاک کی تجارت کے لیے، آپ کا MT5 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT5 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

MT5 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟

XM میں آپ MT5 پلیٹ فارم پر اسٹاک CFD، اسٹاک انڈسز CFD، فاریکس (Forex) قیمتی میٹلز اور انرجیز پر CFD سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔