• زبان
  • English
  • Malay
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • Ελληνικά
  • Magyar
  • Русский
  • Indonesia
  • Français
  • Italiano
  • Svenska
  • Deutsch
  • Polski
  • العربية
  • Español
  • 한국어
  • Português
  • Tiếng Việt
  • ภาษาไทย
  • Filipino
  • Dutch
  • Česky
  • Türkçe
  • हिंदी
  • සිංහල
XM Logo
  • اردو
    • English
    • Malay
    • 简体中文
    • 繁體中文
    • Ελληνικά
    • Magyar
    • Русский
    • Indonesia
    • Français
    • Italiano
    • Svenska
    • Deutsch
    • Polski
    • العربية
    • Español
    • 한국어
    • Português
    • Tiếng Việt
    • ภาษาไทย
    • Filipino
    • Dutch
    • Česky
    • Türkçe
    • हिंदी
    • සිංහල

100 سے زائد شیئر میں سرمایہ کاری کیجیے

براہ ربست عمل درآمد

اکاؤنٹ کھولیے
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیے

خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں خطرہ شامل ھے اور آپکے لگائے ھوئے سرماۓ میں نقصان کا باعث بن سکتی ھیں۔

تمام امریکی شیئرز کی فیس، کم سے کم، فی ٹرانزیکشن 1 $ کمیشن کے ساتھ ہر شیئر پر 0.04 $ کمیشن ہے۔

تمام برطانوی شیئرز کی فیس، فی ٹرانزیکشن کم سے کم 9 $ کمیشن کے ساتھ ہر ٹرانزیکشن پر %0.10 کمیشن ہے۔

تمام جرمن شیئرز کی فیس، فی ٹرانزیکشن کم سے کم 5 $ کمیشن کے ساتھ ہر ٹرانزیکشن پر %0.10 کمیشن ہے۔

تمام شیئرز پر کمیشن کے بارے میں جاننے کے لیے برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔

  • 24/5 گھنٹے براہ راست مدد
  • پرسنل اکاؤنٹ مینیجر
  • ریگولیٹڈ بروکر کیساتھ سرمایہ کاری کیجیے
  • ڈیسک ٹاپ، موبائل اور ٹیبلیٹ سے رسائی حاصل کیجیے

XM ایوارڈز اور تعریف

World Finance 100 کی انڈسٹری سلیکشن
فائننشل انڈسٹری میں برتری

سونے کی منظوری
معروف اور ترقی پذیر لوگ

انوسٹمنٹ اور فائننس ایکسپو، 2016
تیزی سے بڑھتا ھوا بروکر MENA

بہترین مارکیٹ ریسرچ اور ایجوکیشن
CFI Magazine (CFI.co) سے ایوارڈ یافتہ

XM کا کيوں انتخاب کريں؟

2009 کی بنياد سے 10000000 سے تجاوز کلائنٹس کے ساتھ، XM ايک انڈسٹری لیڈر اور بڑی، قائم شدہ عالمی انويسٹمنٹ فرم کی حيثيت اختيار کر چکی ھے۔

لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ

XM کا مطلب ھے ایک لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر کیساتھ سرمایہ کاری۔

عالمی سطع پر مشہور

ہمارے پاس 30 سے زائد زبانوں میں بولنے والا عملہ اور 190 ممالک سے کلائنٹس ھیں

24 -گھنٹے سپورٹ

XM پر آپ لائیو چیٹ، ای میل اور فون کے ذریعے، 30 زبانوں سے زائد میں 24/5 سپورٹ سے مستفید ھو سکتے ھیں۔

کلائینٹ پر توجہ

ھمارے تمام کلائنٹس ايک ہی طرح کی ميعاری خدمات، عملدرآمد اور سپورٹ حاصل کرتے ھيں۔

metaquotes verisign unicef investors
پر فالو کريں

© 2023 Trading Point Holdings Ltd کا تجارتی نام XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔ | پرائیوسی پالیسی | کوکی پالیسی | پالیسی برائے عدم تحفظ | شرائط و ضوابط

trading-point

قانونی: اس ویب سائٹ کو Trading Point of Financial Instruments Limited، رجسٹریشن نمبر HE251334 کے ذریعہ چلایا جاتا ہے، جس کا 12 Richard & Verengaria Street، Araouzos Castle Court، تیسری منزل، 3042 لیماسول، سائپرس میں رجسٹرڈ ایڈریس ہے۔

خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں خطرہ شامل ھے اور آپکے لگائے ھوئے سرماۓ میں نقصان کا باعث بن سکتی ھیں۔ برائے مہربانی ہمارے رسک ڈسکلوژر کو پڑھیں اور مکمل طور پر سمجھیں۔

Trading Point of Financial Instruments Limited، یورپی اکنامک ایریا (EEA) اور برطانیہ کے رہائشیوں کو سرمایہ کاری اور ذیلی (معاون) خدمات مہیا کرتا ہے۔

XM لائیو چیٹ

"انٹر" بٹن پر کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق، Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر عمل درآمد کی اجازت دیتے ہیں، تاکہ آپ ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے pakistan.support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔

اينٹر

اپنے ذاتی معلومات کا اندراج کیجیے۔ اگر آپکا XM اکاؤنٹ ہے تو براۓ مہربانی اپنا شناختی اکاؤنٹ درج کیجیے تاکہ ہماری سپورٹ ٹیم آپکو بہترین سروس فراہم کر سکے۔

  • موجودہ کلائنٹ
  • نیا کلائنٹ
xm logo

ہم آپکی پرائیوسی کا احترام کرتے ہیں

ہم براؤزنگ کے تجربے کو بہترین بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ کچھ کوکیز، اہم خصوصیات کے لیے درکار ہیں جیسے لاگ ان سیشنز، جبکہ دیگر آپ کو کانٹینٹ اور مارکیٹنگ فراہم کرنے میں ہماری مدد کرتی ہیں جو آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔ تمام کوکیز کو قبول کرنے سے ہم آپ کو بہترین تجربہ فراہم کر سکتے ہیں۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے، کہ ان میں سے کئی تھرڈ پارٹی کوکیز بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ اپنی کوکیز کی ترجیحات کو نیچے بٹن پر کلک کر کے تبدیل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلیے، براۓ مہربانی ہماری کوکی پالیسی دیکھیے

آپکی کوکی کی سیٹنگز

  • کوکیز کیا ھیں؟
  • کوکیز کیوں مفید ھیں؟
  • سیٹنگز تبديل کريں

کوکیز کیا ھیں؟

کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ھیں۔جب آپ ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپیے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتا ھے۔ آپکا کمپیوٹر ویب براؤزر میں موجود فائل میں سیو کر لیتا ھے۔

کوکیز آپکے کمپیوٹر پر مالويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اسکے پاس آپکے کمپیوٹر پر اثر انداز ہونیکا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ کلائنٹ کی سرگرمی کو ریکارڈ کرتے ہیں اور ریاستی معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور آپکے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔

ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔

کوکیز کیوں مفید ھیں؟

ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔

کوکیز کا دوسرا استعمال آپکے لاگ ان سیشن میں اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈ جمع کروانے کیلیے ممبر ایریہ میں لاگ ان کرینگے تو "\سیشن کوکی"\ ترتیب دیے جائینگے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ نے پہلے ہی لاگ ان کر دیا ہے۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو ترتیب نہیں دیتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائیگا۔

مزید براں، فنکشنل کوکیز، مثال کے طور پر، ہمیں آپکی ترجیحات اور بطور صارف آپکی شناخت میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ، قابل اعتماد اور موثر انداز میں چلتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپکو بار بار تجارتی پلیٹ فارم پر یوزر نیم ٹاپپ کرنے سے بچاتی، اور آپکی ترجیحات کو مد نظر رکھتی ہیں، جیسے کہ کونسی زبان آپ لاگ ان کرنے کے بعد دیکھنا چاہتے ہیں۔

ھماری کوکیز کے فراہم کردہ کام کا جائزہ یہاں ھے:

  • آپکی شناخت کی تصدیق اور ملک کا پتہ لگانا جس سے آپ فی الحال دورہ کر رہے ہیں
  • براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس کو دیکھ رہے ہیں
  • اس سائٹ کو ٹریک کرنا جہاں سے یوزر ریفر ھوا ھے
  • تھرڈ پارٹيز کو کانٹينٹ کے مطابق کسٹمايز کرنيکی اجازت

یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر رکھی تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کے تجزیے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ تیار کردہ معلومات (بشمول آپ کا IP پتہ) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ کی سرگرمی سے متعلق رپورٹوں کو مرتب کرنے اور ویب سائٹ کی سرگرمی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹی میں بھی منتقل کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹی Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ اپنے طریقہ کار اور مذکورہ مقاصد کے لئے اپنے بارے میں ڈیٹا پر کارروائی کرنے کے لئے Google کو اپنی رضامندی دیتے ہیں۔

سیٹنگز تبديل کريں

آپ اپنی ڈیوائس پر جو کوکیز اسٹور کرنا چاہتے ھیں اسکا انتخاب کریں۔




xm logo

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔