ETF ڈیریویٹیوز ٹریڈنگ
کے بارے میں جانیں

ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ (ETF) ڈیریویٹیوز ٹریڈ کریں، دنیا بھر کی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔

اپنے ETF ڈیریویٹیوز منتخب کریں

آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے تمام ٹریڈنگ اوقات دیکھ سکتے ہیں۔

صرف ٹاپ 10 ETF ڈیریویٹیوز تک محدود نہ رہیں! مزید دیکھنا چاہیں گے؟

مزید دیکھنے کے لیے رجسٹر کریں

XM کے ساتھ ETF ڈیریویٹیوز کیوں ٹریڈ کریں؟

لیڈنگ گلوبل فنڈ مینیجرز کے ETF ڈیریویٹیوز کے ذریعے مختلف ایسیٹ کلاسز میں ایکسپوژر حاصل کریں۔

اپنی کوسٹ کم کریں

ایکسچینج فیس پر بچت کریں اور اپنے XM اکاؤنٹ سے براہِ راست ٹریڈ کریں۔

لانگ یا شارٹ کریں

ETF ڈیریویٹیوز بائے کریں یا شارٹ سیل کریں۔ مارکیٹس کی تیزی اور مندی سے فائدہ اٹھائیں۔

کمیشن کی فکر چھوڑیں

Lower your costs and increase your potential with 0 commissions.

فریکشنل ETF ڈیریویٹیوز ٹریڈ کریں

اپنے پسندیدہ ETF ڈیریویٹیوز کے فریکشنز ٹریڈ کریں جن کی کوسٹ ایک مکمل یونٹ سے بھی کم ہے۔

کیا آپ XM کے ساتھ ETF ڈیریویٹیوز ٹریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں؟

مختلف شعبوں اور عالمی معیشتوں تک فوری رسائی حاصل کریں۔