تصدیق شدہ کلائنٹ فیڈ بیک
XM فیڈ بیک: 20 ملین ٹریڈرز ہمارا انتخاب کیوں کرتے ہیں
اس پیج پر آپ جان سکیں گے کہ عالمی ٹریڈنگ کمیونٹی XM کو کس نظر سے دیکھتی ہے — تصدیق شدہ فیڈ بیک، آزادانہ انڈسٹری ریٹنگ اور صارفین کے براہِ راست تاثرات۔
اکاؤنٹ کھولیں خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں کافی خطرہ شامل ہے جو نتیجتا آپ کے سرمائے کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔
دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ذرائع سے XM ریٹنگ
آزادانہ اتھارٹیز اور لاکھوں موبائل صارفین کی طرف سے ہمارے اعتماد اور سروس کوالٹی کا 360 ڈگری ویو حاصل کریں۔
XM یوزر فیڈ بیک: ٹریڈرز ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں
تیز رفتار آرڈر ایگزیکیوشن، 24/7 ایکسپرٹ سپورٹ، آسان اور بلا تعطل ودڈرال سروسز کے ساتھ، ہم اپنے وعدوں کو حقیقت میں پورا کرتے ہیں۔ SmartCustomer پر موجود یہ تصدیق شدہ فیڈ بیک واضح کرتے ہیں کہ عالمی ٹریڈنگ کمیونٹی کا انتخاب XM کیوں ہے۔
اکاؤنٹ کھولیں خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں کافی خطرہ شامل ہے جو نتیجتا آپ کے سرمائے کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔140 سے زائد انڈسٹری ایوارڈز اور تعداد میں مسلسل اضافہ
ہر سال دنیا کے معروف فنانشل ادارے بہترین ایگزیکیوشن، معیاری کسٹمر سروس اور تعلیمی میدان میں ہماری بہترین کارکردگی کا اعتراف کرتے ہیں۔
XM تاثرات: گلوبل ٹریڈرز کی حقیقی کہانیاں
طویل عرصے سے ٹریڈنگ کرنے والے ٹریڈرز اپنے ذاتی تجربات شیئر کرتے ہیں اور خود بتاتے ہیں کہ XM کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے کیا خاص فوائد ہیں۔
اکاؤنٹ کھولیں خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں کافی خطرہ شامل ہے جو نتیجتا آپ کے سرمائے کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔عمومی سوالات
XM ڈپازٹس یا ودڈرالز پر کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔ بیشتر صورتوں میں، ہم پیمنٹ پروائیڈرز کی جانب سے لاگو کی جانے والی ٹرانسفر فیس بھی خود ادا کرتے ہیں، لہٰذا:
- ڈپازٹس مکمل طور پر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیے جاتے ہیں۔
- ودڈرالز پر کوئی اضافی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔
کلائنٹس کو یاد رکھنا چاہئے کہ بعض صورتوں میں استعمال کیے گئے ادائیگی کے طریقۂ کار کے مطابق بینک یا تھرڈ پارٹی پروائیڈرز کی فیس لاگو ہو سکتی ہے۔ XM زیادہ تر ڈپازٹ اور ودڈرال کے طریقوں کی ٹرانسفر فیس خود برداشت کرتا ہے، البتہ 200$ سے کم وائر ٹرانسفرز پر، پیمنٹ پروائیڈر کے لحاظ سے فیس عائد کی جاسکتی ہے۔
XM اپنے کلائنٹس کو ان کی سہولت اور ترجیحات کے مطابق معاونت فراہم کرنے کے لیے رابطے کے متعدد ذرائع مہیا کرتا ہے:
- لائیو چیٹ - ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے براہِ راست دستیاب
- ای میل سپورٹ - ٹریکنگ کے ساتھ اسٹرکچرڈ ٹکٹ سسٹم
- فون سپورٹ - منتخب خطّوں اور زبانوں میں دستیاب













