صرف XM پر

مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران بھی یہاں لیوریج تبدیل نہیں ہوتا

مارکیٹ وولیٹائل ہوسکتی ہے، لیکن آپ کی ٹریڈنگ کنڈیشنز میں تبدیلی نہیں آنی چاہئے۔ XM کے ساتھ آپ کا لیوریج 1000:1 تک برقرار رہتا ہے، تاکہ آپ کو مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ ایکسپوژر اور منافع کمانے کے بہتر امکانات مل سکیں۔

ٹریڈنگ شروع کریں

رسک ایکسپوژر مینیجمنٹ کے لیے بہترین آپشنز

بہت زیادہ لیوریج کے ساتھ ٹریڈنگ خطرناک ہو سکتی ہے، اس لیے ہم نے آپ کے ایکسپوژر کو بہتر طور پر مینیج کرنے کے لیے اضافی فیچرز شامل کیے ہیں۔

Negative balance protection

منفی بیلنس پروٹیکشن

چاہے آپ خرید رہے ہوں یا بیچ رہے ہوں، آپ کا نقصان کبھی بھی آپ کے اکاؤنٹ میں موجود رقم سے زیادہ نہیں ہوگا۔

Stable margin requirements

مستحکم مارجن کی ضروریات

اس اعتماد کے ساتھ ٹریڈنگ جاری رکھیں کہ آپ کی مارجن کی ضروریات اچانک نہیں بڑھنے والی اور نہ ہی کوئی غیر ضروری اسٹاپ آؤٹ ہوگا۔

Flexible leverage

فلیکسیبل لیوریج

XM پر لیوریج کا اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے؛ صرف 3 کلکس میں آپ اس میں کبھی بھی اپنے رسک ٹولیرینس کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کرسکتے ہیں۔

ٹریڈنگ شروع کریں

NFP جیسے بڑے ایونٹس کے دوران مارکیٹس کا ردِعمل کیا ہوتا ہے؟

XM کے ساتھ

  • چاہے حالات جیسے بھی ہوں، لیوریج ہمیشہ 1000:1 تک رہتا ہے
  • NFP کے دوران بھی آپ کی مارکیٹ تک رسائی بلکل ویسی ہی رہتی ہے
  • آپ اب بھی اپنی ٹریڈز ملی سیکنڈز میں ایگزیکیوٹ کرسکتے ہیں

دیگر بروکرز کے ساتھ

  • وہ لیوریج کو کم کر دیتے ہیں (عام طور پر 200:1 تک)
  • اگر مارجن کی ضروریات بہت زیادہ ہوں تو لیکویڈیشن بھی ہوسکتی ہے
  • بہت زیادہ پرائس اپڈیٹس کی وجہ سے کچھ پلیٹ فارمز اسٹیبل نہیں رہ پاتے ہیں
ٹریڈنگ شروع کریں

بروکر کو اپنا منافع کنٹرول نہ کرنے دیں۔ یہ موازنہ دیکھیں۔

چلیں دو ٹریڈرز کا موازنہ کرتے ہیں؛ ایک XM پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ دوسرے نے ایک معروف مقابل بروکر کا انتخاب کیا ہے۔ دونوں ٹریڈرز گولڈ پر 1 لاٹ سائز اور 1000:1 لیوریج کے ساتھ لانگ پوزیشن اوپن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ اگر قیمت صرف %1 بھی بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے:

XM ٹریڈر
(مستحکم لیوریج)

دستیاب بیلنس $1000
NFP کے دوران لیوریج 1000:1 پر ہی رہا
درکار مارجن (1 لاٹ) $450
ٹریڈ ایگزیکیوشنہاں
کمایا گیا پرافٹ $4500

دوسرا ٹریڈر
(لیوریج میں کمی)

دستیاب بیلنس $1000
NFP کے دوران لیوریج 200:1 تک ڈراپ ہوگیا
درکار مارجن (1 لاٹ) $2250
ٹریڈ ایگزیکیوشننہیں
کمایا گیا پرافٹ $0
ٹریڈنگ شروع کریں

*اوپر دیئے گئے ٹیبل میں دکھائی گئی قیمتیں صرف رہنمائی کے لیے ہیں اور مخصوص مارکیٹ حالات کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ اسے سرمایہ کاری کا مشورہ نہ سمجھا جائے۔