6 اثاثی کلاسز - 16 تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
کلک 'فائل' -> کلک "اوپن اکاؤنٹ" جو ایک نئی ونڈو کھول دیگا، "ٹریدنگ سرور" نیچے اسکرول کیجیے اور + سائن "ایڈ نیو بروکر" پر کلک کیجیے، اور پھر XM ٹائپ کیجیے اور "سکین" کلک کیجیے۔
ایک بار اسکیننگ ہو جانے کے بعد، "منسوخ کریں" پر کلک کرکے اس ونڈو کو بند کردیں۔
اسکے بعد، براۓ کرم "فائل" -> "لاگ ان ٹو ٹریڈنگ اکاؤنٹ" پر دوبارہ لاگ ان کرنے کی کوشش کیجیے، یہ دیکھنے کیلیے کہ آیا آپکا نام سرور پر ہے یا نہیں۔
موجودہ MT5 اکاؤنٹ کے ساتھ MT4 پلیٹ فارم پر تجارت کرنا ممکن نہیں ہے۔ لہذا، MT4 پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کا MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہونا لازم ہے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
نہیں۔ آپ کا MT4 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
اگر آپ MT5 اکاؤنٹ کیساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبر ایریہ سے اضافی MT4 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپکو تمام ضروری ڈاکیومنٹ توثیق کیلیے مجع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)
نہیں۔ CFD اسٹاک کی تجارت کے لیے، آپ کا MT5 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT5 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
XM میں آپ MT4 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس (Forex)، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔ انفرادی اسٹاک صرف MT5 پر دستیاب ہیں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
"\اینٹر"\ بٹن کلک کرنے سے آپ کمپنی کی پرائیوسی پالیسی کے مطابق Trading Point of Financial Instruments Ltd لائیو چیٹ کے ذریعے فراہم کردہ ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کیلیے رضامند ہیں۔ جو ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا مقصد پورا کرتا ہے۔
اگر آپ اوپر دیے گئے سے اتفاق نہیں کرتے، آپ ہم سے support@xm.com یا ممبر ایریہ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپکے اور ہمارے درمیان تمام آنیوالی اور جانیوالی ٹیلیفون گفتگو، اسکے علاوہ دوسرے الیکٹرانک مواصلات (بشمول چیٹ میسج یا ای میل) کو معیاری مانٹرنگ، ٹریننگ اور ریگولیٹری مقاصد کیلیے ریکارڈ اور اسٹور کیا جایگا۔