XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

XM تجارتی ٹولز

خصوصی تکنیکی انڈيکيٹرز

اپنے 20 سے زائد سال کے تجربے کو استعمال کرتے ہوئے، ایورامیس ڈیسپوٹس نے یہ خودکار انڈیکیٹر خصوصی طور پر ہمارے VIP ایجوکیشن پیکیج کے سبسکرائبر کیلیے بنائے۔

  • MT4 اور MT5 کیساتھ ہم آہنگ
  • الگورتھمک تکنیکی تجزیہ
  • سرمایہ کاری کے عین فیصلوں کے صحیح ٹولز

اپنا تجزیہ خود کار بنائیں

اپنے اکاؤنٹ مینیجر سے براہ راست رابطہ کرکے ہمارے پراپرائٹری انڈیکیٹر تک رسائی حاصل کریں۔

Ribbon انڈیکیٹر


  • عموما رجحان کی طرف عمل کریں
  • استحکام کے علاقوں کی نشاندہی کریں
  • متوقع مخالفت کی پیش گوئی کیجیے
  • تجارت کرنے کا بہترین وقت جانیے

River انڈیکیٹر


  • تمام ایک ہی میں ٹرینڈ انڈیکیٹر
  • جانیے کہ کون سی مارکیٹ ٹرینڈ کر رہی ہیں
  • طاقت اور سمت کی نشاندہی کریں
  • سیکھیے کہ مارکیٹ کس طرح چل رہی ہے

Ichimoku انڈیکیٹر


  • سپورٹ اور مزاحمت کی سطح کی نشاندہی کریں
  • مضبوط مارکیٹ رجحان کو پہچانیے
  • جانئے کہ کس رجحان میں داخل ہونا کب بہتر ہے
  • سیکھیے کہ قیمتیں کہاں جا سکتی ہیں

Bollinger بینڈز انڈیکیٹر


  • مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ پر تجارت کرنا سیکھیے
  • مختلف مارکیٹ میں داخلے کے مقامات کی شناخت کریں
  • انتہائی قیمت کی سطح کو پہچانیے
  • جانیے قیمتوں میں نقل و حرکت کب واقع ہو گی

ADX اور PSAR انڈیکیٹر


  • استحکام میں مارکیٹ کو پہچانیے
  • نئے رجحان کی شرواعات کی نشاندہی کریں
  • تجارت کرنے کا بہترین وقت سیکھیے
  • جانیے کب رجحانات انتہائی حالات پر پہنچتے ہیں

Analyser انڈیکیٹر


  • گھنٹوں کے بجاۓ سیکنڈ میں تجزیہ کرتا ہے
  • رئیل ٹائم میں مارکیٹ کی سمت کا نقشہ بنائیں
  • تجارت کرنے کیلیے بہترین انسٹرومنٹ کی فوری شناخت کیجیے

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔